سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف تحصیل تحت بھائی میں چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ، کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت۔
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
پارٹی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف آج تحصیل درگئی میں بازار میں احتجاج ریکارڈ کیا گیا
پارٹی ورکرز کے ہمراہ علاقے کی عوام نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
لیہ سمیت پنجاب بھر کے
ڈپٹی کمشنررز کو نئی 2023 ماڈل
کی فارچیونرز گاڑیاں دے دی گئیں
بھوک و افلاس سے مرتی عوام کے زخموں
پر نمک چھڑکنے کا یہ ظلم و ستم بڑھتا
جا رہا ہے
Anti Terrorism Court Islamabad extended,today, my interim bail until July 7th…انسداد دھشت گردی عدالت نے آج میری عبوری ضمانت میں سات جولائی تک توسیع کر دی ھے
🔥 آج تم یاد بے حساب آئے 🔥
"پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے والوں اور سُننے
والوں کو ارشد شریف کا سلام 💔
ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں وہ ہم کو سمجھاتا رہا 💔
فسطائیوں کے ملک پر مسلّط گروہ کو عید تک کا احساس نہیں لہٰذا کل رات انہوں نےہمارے ٹکٹ ہولڈر رانا اورنگزیب کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ اپنے اہلِ خانہ سے ملنے جارہے تھے۔
جبر و دہشت کے اس راج کا بنیادی مقصد لوگوں کو ڈرا دھمکا کر تحریک انصاف سے دور کرنا ہے تاکہ دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے مجرموں کے اس گروہ کو پھر سے قوم پر مسلّط کیا جاسکے۔
اس منصوبے کا مقدّر ناکامی ہے اور اسے خاک ہی میں ملنا ہے کیونکہ ہم بھیڑ بکریاں یا جانوروں کا ایک ریوڑ نہیں بلکہ (جیتے جاگتے باشعور) انسان ہیں۔