بنگال کی تاریخ کے سیاہ باب کی بازگشت آج خیبرپختونخوا میں سنائی دے رہی ہے 1971 میں 93 ہزار پاکستانی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا سانحہ تاریخ کا حصہ ہے، مگر آج خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے امن و استحکام کے بجائے مزید بے چینی پیدا کرنے کا خطرناک راستہ اختیار کیا جا رہا ہیں۔
1/2

کبھی اپنے اندر مایوسی نہ لے کر آئیں۔ مایوسی کا مطلب ہے کہ ��پ کا اللہ تعالیٰ پر ایمان ختم ہو گیا۔ میں اپنی قوم کو بھی کہتا ہوں کہ اونچ نیچ تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے آتی ہے۔ عمران خان
گورنر راج نافذ کرتے ہی شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز پر TTP کا حملہ، خیبرپختونخوا کو پھر پراکسی جنگ کی آگ میں جھونکنے کی کوشش؟ فوجی پالیسیوں پر سوال اٹھیں گے، اس صوبے کو مزید جنگ اور تباہی کا میدان نہیں بننے دیں گے۔