پشتون پاکستان میں جغرافیائی سیاست اور ہماری غلط پالیسیوں کے سب سے بڑے متاثرہ لوگ ہیں۔
چاہے اسے اسٹیبلشمنٹ کہیں یا حکومتیں، گزشتہ چالیس سال (1979 کے بعد) سے سارا خطہ جس طرح ہل کر رہ گیا ہے، اس کی ذمہ داری انہی احوال و پالیسیوں پر عائد ہوتی ہے۔
مشاہد حسین سید
آج میں KP اور پنجاب کا تناظر کروں گا، KP کا GDP 4.3 اور پنجاب کا 3 ہے، KP میں پچھلے تین سال میں 16 یونیورسٹیاں بنی ہیں اور پنجاب میں 22، جن میں سے 10 پاکستان تحریک انصاف کے تین سالہ دور میں بنی ہیں، باقی 12 میں سے 6 کالج اپگریڈ کیے گئے ہیں، پنجاب میں 40 لاکھ بچوں کے لیے ایک یونیورسٹی ہے اور KP میں 12 لاکھ بچوں کے لیے، وہاں ہر بندے کے پاس 10 لاکھ کا ہیلتھ کارڈ ہے وہ جس مرضی بڑے سے بڑے ہسپتال میں علاج کروائے یہاں پر آپ نے ہیلتھ سینٹر پہ اپنی تصویریں لگا کر وہاں پر انپڑھ عملہ بٹھا دیا ہے، آپ نے سکولوں میں جہاں PHD ٹیچر پڑھا رہے تھے ان کو پرائیویٹ کر کے میٹرک پاس لوگوں کے حوالے کر دیا ہے، کسان اور صنعت کا کیا حال ہے وہ سب کے سامنے ہے، KP میں 25 ہزار کلومیٹر نئے روڈ بنے ہیں
Jeffery Epstein Victim: “I have spend the last 17 years in my own prison for what she, Jeffery & all the coconspirators did to me. I was raped repeatedly, I was raped 3x per day sometimes & I was not the only girl on that island. There was a constant stream of girls being raped over and over and over again”
What does our government do? The FBI safely tucks away that client list and protects the child rapists
NOT ONE CHILD RAPIST ON THE EPSTEIN CLIENT LIST HAS BEEN ARRESTED OR PAID FOR THEIR CRIMES
#Epstein #EpsteinClientList #EpsteinIsland
Pakistan’s four provinces could be divided into 12, or perhaps 15, or maybe even 160 much smaller and less powerful units. It this comes to pass, it is clear who will benefit https://t.co/G5pUuLL2ia