ان سب کو عمران احمد خان نیازی کا فوبیا ہو چکا ہے۔ یہ رات کو سوتے ہیں تو انہیں اپنے بچے نہیں بلکہ عمران احمد خان نیازی نظر آتا ہے۔
اعجاز شفیع
@mejazshafi#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
عشقِ عمران میں لوگ کیا سے کیا کر گئے
#کوفی_نہیں_حسینی_بنو
ایک سال چالیس دن اٹک جیل میں رہا گھر گیا میری ماں میرے کندھے پر سر رکھ کر روئی اور وہیں جان دے دی 😢💔
@TM__SOW
میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان بہت جلد باہر آئے گا،
اور جب باہر آئے گا تو میرا چار لاکھ کا بکرا ہے وہ عمران خان کے نام کا غدقہ کر دوں گا، بزرگ بابا جی کا اعلان
اگر آپ سیاسی شعور نہیں رکھتے تو معاشرے کا حصہ ہونے کا دعویٰ کیسے کر سکتے ہیں ؟؟ معاشرے میں اچھائی کو فروغ دینے اور برائی کے خاتمے کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی سیاست ہے !!
اڈیالہ جیل کے باہر جذبہ اپنے عروج پر
کارکنوں کے پرجوش نعروں سے فضا گونج اٹھی
کون بچائے گا پاکستان
عمران خان ، عمران خان
کارکنوں کا جوش، ولولہ اور اپنے قائد سے محبت ایک بار پھر نمایاں ہو گئی
یہ صرف آواز نہیں بلکہ اپنے نظریے اور امید کے ساتھ وابستگی کا اظہار ہے
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#KhansIsolationIsACrime
محرم الحرام ہمیں حق، سچ اور انصاف کی خاطر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔
عمران خان کا پیغام : حقیقی آزادی، انصاف اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے ظالم کے سامنے کھڑے ہونا ہی زندہ قوموں کی نشانی ہے۔ جب تک قومیں اپنے حقوق کے حصول کے لیے آواز بلند نہیں کرتیں، وہ تاریخ میں اپنا باوقار مقام نہیں بنا سکتیں۔
#KhansIsolationIsACrime
ہمارے لیڈر عمران احمد خان نیازی تین سال سے قید تنہائی میں ہیں اور ان کی اہلیہ بشری بی بی جو ہماری ماں کی مانند ہیں باپردہ انداز میں جیل میں وقت گزار رہی ہیں میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ ان کے نام سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ ان کا نام ٹیلی ویژن پر آنے نہیں دیتے خدا کی قسم آپ ایک بار اپنے فیلڈ مارشل کو پیچھے ہٹائیں اگر ایک ہفتے میں ہم آپ کی حکومت نہ ہٹائیں تو خدا کی قسم ہم سب گھر چلے جائیں گے
خالد نثار
#ReleaseImranKhan
آپ جیسے امن پسند آدمی سے یہ توقع نئیں تھی کہ آپ کلاشنکوف نکالنے کی بات کرتے آپ کے ہاتھ میں قلم ہے آپ احتجاج کر سکتے ہیں ! عائشہ ناز
قلم ٹوٹ گیا ہے آجکل پاکستان میں ایک ہی زبان چلتی ہے ! نجم سیٹھی ۔۔
مارشل لاء پرو میکس کے دور میں تحریک انصاف اور عمران خان کے سر پھرے ایک بار پھر سڑکوں پر موجود،
لاہور میں اس مارشل لاء پرو میکس کے دور میں ریلی نکالنا کسی جہاد سے کم نہیں ہے۔
محرم کے مہینے میں وقتِ یزید کے خلاف نکلنے والوں کو سلام۔