ایران نے سپر پاور کو پاش پاش کردیا!!
ایران جنگ جیت گیا!!
لیکن, ایرانی آرمی چیف نے خود کو فیلڈ مارشل نہیں کہا, ایرانی آرمی چیف نے استثنی نہیں لیا!!
ایرانی آرمی چیف کا نام بھی بہت کم لوگو کو پتہ ہوگ
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
PTI کی لیڈرشپ نے کہا کہ تین سے چھے کر لیں تو ہم دس ہزار لوگ لے آئیں گے پھر انہوں نے کہا کہ تین سے سات کر لیں گرمی بھی گزر جاۓ گی ہم نے کہا ٹھیک ہے
علیمہ ہے
جنید اکبر خان کے مطابق وہ اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہیں لیکن عمران خان کو وہاں نہیں لایا گیا اور نا ہی وہاں کوئی ایسے انتظامات نظر آرہے ہیں کہ جس سے محسوس ہو کہ عمران خان کو یہاں لایا جائے گا
عمران خان آج دوبارہ ہسپتال منتقل!!
اے آر وائی نیوز کے مطابق, عمران خان کو پیمز ہسپتال اسلام آباد روانہ کیا گیا ہے!!
لیکن نا فیملی کو بتایا گیا ہے, نا ڈاکٹروں کو اطلاع!
عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق فیملی کو اس کے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا
قانونی اور انسانی تقاضوں کے مطابق فیملی کو اعتماد میں لینا ضروری ہے ، بے شرموں حیا کرو اور عمران خان کا ان کی فیملی کی موجودگی میں علاج کرواو
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔مجرموں کو بچانےکےلیےمداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیےمراسلہ
ملزمان لاہور بارڈر علاقےمیں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں
چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کبھی ہمت نہ ہاریں… کیونکہ شوکت خانم کا بیٹا یہ جنگ ہارنے کو تیار نہیں ہے اور وہ خود سب سے آگے رہ کر قیادت کر رہا ہے۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 علیمہ اپا عوام کے ساتھ مل کر خان کی جان بچائے
🚨 علیمہ اپا عوام کے ساتھ مل کر خان کی جان بچائے
🚨 علیمہ اپا عوام کے ساتھ مل کر خان کی جان بچائے
🚨 علیمہ اپا عوام کے ساتھ مل کر خان کی جان بچائے
🚨 علیمہ اپا عوام کے ساتھ مل کر خان کی جان بچائے