ایک بات واضح ہے
اداروں اور نظام سے انصاف کی امید رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں
ادارے وہاں انصاف کرتے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو
یہاں تو قانون نام کی کوئی چیز نہیں
غنڈہ سرکار ہے
گولی لاٹھی مینڈیٹ چوری جھوٹ کرپشن انکا شیوہ ہے انکی پہچان ہے۔
تم قوم کہ دشمن ہو آمروں
اللہ خان کو نوازنا چاہ رہا ہے
ملٹری اسٹیبلشمنٹ چھیننا چاہ رہی ہے
یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ڈائریکٹ قدرت سے جنگ لڑ رہی ہے
اور اس جنگ کا نتیجہ ذلت و رسوائی کے ساتھ بدترین پسپائی کے سوا کچھ بھی نہیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
خواجہ صاحب۔ آپ پر ریحانہ ڈار صاحبہ کے ووٹ چوری کر کے"حد سے بڑھ کر اور جھوٹ بول کر" ان کی قومی اسمبلی کی سیٹ پر ناجائز قبضہ جمانے کا الزام ہے۔
آپ کی اس مبینہ حرکت پر قرآن پاک کی یہ آیت صادر آتی ہے؟
نمرود کا زوال اسی دن شروع ہو گیا تھا جس دن حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اسے خدا ماننے سے انکار کر دیا تھا
فرعون کی خدائی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے ہی خطرے میں آ گئی تھی
کفار مکہ کا استحصالی نظام اعلان نبوت سے ہی لرزنا شروع ہو گیا تھا
عروج کا بھی ایک نکتہ آغاز ہوتا ہے
اور زوال کی ابتداء کا بھی کوئی ایک لمحہ ہوتا ہے
ان کے زوال کا آغاز نو اپریل 2022 کو رات گیارہ بجے ہوا
اس کے بعد باقی سب تاریخ ہے
اس وقت اگر روس ، چائنہ ، یورپ اور امریکہ سب مل کر بھی ان کا زوال روکنے کی کوشش کریں تو نہیں روک سکیں گے
اللہ بہت زبردست قوت و طاقت رکھنے والا ہے
وہ ہر چیز پر قادر ہے
اور اس کی باتیں کبھی تبدیل نہیں ہوتیں
#عمران_خان_تو_آئے_گا
گذشتہ دو تین سال کے دوران عمران خان اور پی ٹی آئی کے بغض میں سیاست، صحافت، عدالت، معاشرت، انسانی حقوق، خواتین کے حقوق، جمہوریت اور شہری آزادیوں کے خود ساختہ چیمپئن کہلانے والے ایسے ایسے چہرے عیاں ہوئے کہ خدا کی پناہ۔
اب نہ جمہوریت کی فکر نہ اسٹیبلشمنٹ کے منفی کردار، نہ میڈیا و شہری آزادیوں کی، نہ کسی انسانی و خواتین کے حقوق اور نہ عدالتی و انتخابی میجنمنٹ پہ بھی اب کوئی مسئلہ۔ ان کے حساب سے پاکستان میں اب سب کچھ عین آئین و قانون کے مطابق چل رہا ہے۔
انڈیا نے ہمارا پانی بند کردیا تو ہم انڈیا کا سانس بند کردیں گے
اگر آپ نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہوتا یا آپ کو اربوں روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج نہ ملنا ہوتا تو آپ کو اندازہ ہوتا کہ ہمارا سانس ابھی سے بند ہو رہا ہے۔
کیونکہ
سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک رکھا ہے
چناب کا پانی بھی دو دفعہ روکا گیا
بھارت کشمیر سے نئی نہروں کی منصوبہ بندی کررہا ہے
کشمیر میں بھارتی ڈیموں کی تعمیر بھی پاکستانی حصے کے دریاوں پر ہوئی
لہذا
بکواس بند کیجیے اور جو کرنا ہے کیجیے!
🚨🚨 ضروری اعلان
جب تک جنید اکبر اور علی امین ایک پیج پر نہیں اتے-- جب تک حماد اظہر اور میاں اسلم ایک پیج پر نہیں اتے-- جب تک بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ ایک پیج پر نہیں اتے
تب تک عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہے--
ایہہ تصویر جنریشن نہی بلکہ کئی جنریشنز دا فرق ہے۔
جنا دے پیسے نال ایہہ چمچماتی چھت تے فرش لگے ہوئے او دلے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے کنٹینراں تو ڈگ رہے۔
تے اینا دے خرچے تے چلن والے نپولین بونا پارٹ بنے ہوئے۔
کمال دا ہجوم او تسی جنا دا نا یورپ کچھ بگاڑ سکیا نا امریکہ نا ایپل۔
رہائی کا لائحہ عمل دو 🚨
عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل نگران چیئرمین گوہر علی اور سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ سے مانگیں
کیونکہ اس وقت یہی دو لوگ پارٹی کے ٹاپ عہدوں پر ہیں اور یہی لائحہ دے سکتے ہیں
یکم جولائی 2011 میرے سیاسی استاد اور میرے والد عبدالغفار لانگو کو 2 سال جبری گمشدہ کرنے کے بعد انکی مسخ شدہ لاش ریاست نے ہمیں تحفے میں دی۔اپنے مہروان والد کے خون آلود چہرے کو دیکھتے انکے تابوت کے پاس بیٹھے ہم پانچ بہنوں اور ہمارے اکلوتے بھائی کی زندگیاں یکسر بدل گئی۔
My Response to the DG ISPR and the Violence in Balochistan
Lastday , the Director General of the Inter-Services Public Relations (DG ISPR) once again accused me of being a "proxy of terrorists", a serious and recurring allegation made without a single shred of credible evidence. This pattern of unsubstantiated claims has become a disturbing hallmark of the DG ISPR's public statements.
He further stated: "She (I) was the one who came seeking the dead bodies of the terrorists killed in the Jaffer Express hijacking incident. Who is she to seek the corpses?"
Let me be clear: that particular press conference was widely misused, fabricated, and taken out of context to distort my message During my press conference in March, I did not condone any act of violence. My only demand was transparency. I asked for the identities of unidentified individuals, beyond the twelve named militants, who were buried in the dead of night at Quetta's Kasi graveyard. These unidentified bodies deserve to be named, and their families have a fundamental right to know the fate of their loved ones. This demand is not only moral but a legal right in any civilized society.
For years, a disturbing pattern has emerged in Balochistan: following any violent incidents, law enforcement agencies have been involved in killing and secretly burying forcibly disappeared persons, later labeling them "militants." In the Jaffer Express case, the armed group responsible publicly released the names, photos, and details of the twelve men involved. Yet over two dozen bodies were brought to Civil Hospital Quetta. My question was: who were the others? Why were they buried in secrecy?
Once again, in response to the DG ISPR's latest accusations, I ask: where is the evidence? If Pakistan's intelligence and military institutions are as capable as they claim, why has no proof ever been presented against me?
My activism is peaceful, principled, and grounded in universal human rights values. I have consistently condemned violence, whether committed by non-state actors or the state itself. But Balochistan today is a landscape scarred by systemic repression, enforced disappearances, and a complete breakdown of justice and accountability. Rather than address these realities, the state chooses to vilify those who dare to speak the truth.
The international community must take note. The people of Balochistan deserve justice, not smear campaigns. They deserve answers, not threats. And above all, they deserve to live without fear.
Sincerely,
Mahrang Baloch
عمران خان کہہ رہے ہیں کہ میرا کمرہ تندور کی طرح گرم ہے۔ آگر جج کیس نہیں سنتے ہیں اور عید کے بعد چھٹیاں ہوجائے تو عمران خان اسی طرح گرمی میں بیٹھے رہیں گے۔
پہلے جب ایسی کوئی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا
لیکن اب مکمل خاموشی ہیں 💔
جس دن دا بلو بلرام آیا ہے اس دن دی خبر بلو بلرام ہی ہے پوئیں اونو گالاں پے رئیاں نے کنجر ننگے ہو چکے نے پر خبر روز دی ایہی نے۔
ایہہ فوج یاجوج ماجوج دی او دیوار ہے جنو قوم 77 سال تو روز چٹ رہی ہے۔
ایہہ دلے وی رب دے وعدے دے نال ہی گرن گے اونج نہی گردے۔
بلوچاں دے وسائل چوھدری بن کے سارے پاکستان نے عیاشی کٹی۔
اونا دی گیس گڈیاں وچ ساڑ دتی، فوجی یوریا مفت گیس نال بن ریا۔
جو بنگالیاں نال کیتا اوہی بلوچاں نال کیتا۔
اونا نو ہی اج دھشتگرد کہ ریا سی کپی ٹھلا۔
بیغیرت خاکیو مادر فروشو کچھ تے شرم کرو۔
عمران خان کے نام پر ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر مزے کرنے والوں رہائی کا لائحہ عمل دو کیونکہ اس وقت خان تندور جیسے گرم کمرے میں بند سختیاں برداشت کر رہے ہے
بے شرموں لیڈر ہو تو فرنٹ سے لیڈ کرو اور عمران خان کو قید سے نکالو
🚨 Repost, copy, post it again
"ایک پاکستانی کا خون ہزار افغانیوں پر مقدم ہے"
یہ بات وہ فیل مارشل کررہا ہے جسے اپنی قوم "اسلام آباد کے قصائی" کے طور پر جانتی ہے، کیونکہ وہ سینکڑوں پاکستانیوں کا قاتل اور عزتوں کو پامال کرنے والا جنسسی درندہ ہے، اور جو چین سے دو بھارتی طیارے گروا کر فتح کا اعلان کر بیٹھا اور خود کو پروموٹ کروا لیا۔ وہ افغان قوم جن کو سپر پاورز شکست نا دے سکیں وہ کیا اس عاصم خنزیر اور اس کے #عسکرانڈو لونڈے جرنیلوں کو اپنا ہزار تو کیا ایک بھی بندہ بغیر بدلا لئے مارنے دیں گے؟ اس طرح کی باتیں کرکے ان سالوں نے 75 سال سے پاکستانیوں کو پھدو لگایا اور چوتیا بنایا ہیں!
گزشتہ روز حلیم عادل شیخ اور فہیم خان نے ملکر، کراچی میں بریگیڈیر اعجاز احمد عباسی، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی سندھ کے ذریعے پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو گرفتار کروایا اور احتجاج ہمیشہ کی طرح ناکام بنوایا۔ لعنت ہو اس #عسکرانڈو گروپ پر!
پھر سے یاددہانی کروائے دیتے ہیں !
بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کی خبر جھوٹ تھی
کشمیر ائیر پورٹ تباہ کرنے کی خبر جھوٹ تھی
دلی پر پاکستانی ڈرونز اڑنے کی خبر جھوٹ تھی
کوئی پاکستانی جہاز بھارتی فضائی حدود میں نہیں گیا
لہذا بھارتی حدود میں جانے کی خبر جھوٹ تھی
کامران بشیر مسیح والی ساری کہانی جھوٹ تھی
ڈاگ فائٹ کی سبھی ویڈیوز جھوٹ تھیں
تو پھر سوال یہ ہے کہ سندھ طاس معاہدہ ابھی معطل ہے۔ دریائے نیلم کا پانی بند ہے پھر پاکستان جیتا کیا ہے؟