@Easypaisa
آجکل بڑا فراڈ شروع ہوا ہے، ایزی پیسہ ایپ پر۔۔۔
یہ لوگ ہیلتھ انشورنس کے نام پر پانچ سو سے ایک ہزار اکاؤنٹ سے کٹوتی کرتے ہیں،پھر خود ہی کال کرکے کسٹمرز کو کہتے ہیں کہ ہمارے نمائندے سے ہیلپ لائن پر رابطہ کرو آپ کے اکاؤنٹ میں پانچ ہزار ٹرانسفر کیا جائے گا۔
مگر دوسری طرف
ہر کسٹمر سے کٹوتی کی وجہ سے کروڑوں روپے بنتے ہیں مگر آج تک ملا ایک روپیہ تک کسی کو نہیں۔ ایزی پیسہ والوں سے گزارش ہے کہ اس فراڈ کو جلد از جلد ختم کریں اور ہمارے کٹوتی والے رقم واپس کردیں۔
ہیلپ لائین پر رابطہ ہی نہیں ہو پاتا جب کبھی بڑی مشکل سے رابطہ ہوجاتا ہے تب نمائندہ یہی کہہ کر کال آگے ٹرانسفر کرتا ہے کہ مجھے معلوم نہیں آپ دوسرے نمائندے سے حال احوال کرو اور اس طرح اُس بندے سے بھی رابطہ نہیں ہوپاتا ہے اور چار پانچ سو روپے اس طرح ختم ہو جاتے ہیں اس طرح کرتے کرتے