یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
تاریخ مزاحمت کاروں کی لکھی جاتی ہے
تاریخ ظالم سے ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے
نہ کہ ظالم کے تلوے چاٹنے والوں کی
پرامن جدوجہد اور اپنے آئینی جمہوری انسانی حقوق کیلئے آواز اٹھانے کو دہشتگردی قرار دے کر جمہوری آوازوں کو خاموش نہیں کروایاجا سکتا
ایک بزرگ خاتون روزانہ آوارہ کتوں کو کھانا کھلاتی تھیں۔ ان کے انتقال کے بعد بھی کتے روزانہ ان کے دروازے پر انتظار کرتے رہے۔
یہ دیکھ کر ان کے بچوں نے ان کی جگہ سنبھال لی اور ان جانوروں کی دیکھ بھال جاری رکھی۔
علیمہ خان ٹھیک ٹھاک دباؤ بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہیں علیمہ خان غیر سیاسی لوگوں کے سامنے لیٹے سیاستدانوں سے اچھی سیاست کر سکتی ہیں اگر علیمہ خان نے اپنے تائیں لائحہ دے دیا تو علیمہ خان کے پیچھے کھڑے ہونے والے لوگ بہت زیادہ ہوں گے ۔
طارق متین
سردار امان کے پاور فل الفاظ 🔥🔥🔥
بلوچوں کو مارا جھوٹ بول کے, پختونوں کو مارا جھوٹ بول کے کیا کشمیریوں کو بھی جھوٹ کے مارو گے؟ کشمیری ائیرپورٹ مانگ رہےہیں اس میں غداری کہاں سے آگئی, ہم یہاں اپنے حقوق مانگنے آئے اور حقوق لیں کر واپس جاینگے
اگر ایران مختلف ممالک کے ساتھ تجارت کھول دیتا ہے تو یہ ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے ایرانی آئل ٹرانسپورٹ ہونا آسان ہے اگر پاکستان کا ایران کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو پٹرولیم کی قیمت کم ہو سکتی ہے سمینہ پاشا
سرگودھا میں انسانیت بھی شرما گئی ۔۔
گھر سے چیز لینے گئی 8 سالہ بچی کو دکاندار نے زیادتی کا نشانہ بنا بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی اور دکاندار فرار ہو گیا ۔۔
اب پنجاب حکومت اور CCD کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے کہ نیفوں میں گولیاں چلانے کے باوجود یہ کام ہو رہا ۔ اب اس ملزم کو پکڑ کر سر عام پھانسی دیں عوام کے سامنے ۔۔۔