"Today, Pakistani women continue to serve with distinction as ambassadors, diplomats and representatives in international organizations and multilateral forums. Through their professionalism, judgement and dedication, they advance Pakistan's interests and contribute to international peace and cooperation." First Lady @AseefaBZ 's Message on the International Day of Women in Diplomacy
First Lady @AseefaBZ met with UN Resident Coordinator Mr. Mohamed Yahya and representatives of UN agencies to discuss strengthening cooperation on sustainable development, healthcare, education, climate resilience, and social protection. She appreciated the UN’s continued support for Pakistan’s development priorities and reaffirmed a shared commitment to a more resilient and inclusive future.
First Lady Bibi @AseefaBZ, MNA, met Mr. Mohamed Yahya, United Nations Resident Coordinator and the representatives of different UN agencies in Pakistan, who called on her at Aiwan-e-Sadr today.
محرم الحرام ہر سال کی طرح اس سال بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں محرم الحرام کے معاملات بخوبی انجام دیئے جا رہے ہیں۔ شہریوں کو سفری سہولیات کی فراہمی حکومتِ سندھ اولین ترجیح ہے۔ نئی سڑکیں بننے سے شہریوں کے ٹریفک سے متعلق مسائل میں کمی آئے گی۔ صوبے میں ترقیاتی اسکیمیں جاری ہیں نئی اسکیمیں بھی لائی جا رہی ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو
@sharjeelinam
محکمہ ٹرانسپورٹ میں عوام کو بڑا سرپرائز دینے جا رہے ہیں، نئی سڑکیں بننے سے شہریوں کے ٹریفک سے متعلق مسائل میں کمی آئے گی، صوبے میں ترقیاتی اسکیمیں جاری ہیں نئی اسکیمیں بھی لائی جا رہی ہیں محرم الحرام ہر سال کی طرح اس سال بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں.
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو
@sharjeelinam
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ اففکٹیز (ایس پی ایچ ایف) حکومتِ سندھ کی جانب سے ایک بہت بڑا انقلابی قدم ہے۔ جو دنیا کی تاریخ کے بڑے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ جس کے تحت 21 لاکھ گھر 21 لاکھ خاندانوں کو مفت دیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ کراچی پورٹ سے لے کر کورنگی تک ایک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بن رہا ہے، جو کہ کراچی کے عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں تین ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکیں بن چکی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ صوبے بھر میں بڑے اور اہم ترقیاتی منصوبے پایۂ تکمیل تک پہنچ رہے ہیں، اور ان منصوبوں سے لوگوں کو مزید سہولیات حاصل ہوں گی۔
سندھ حکومت صوبے کے عوام کیلئے مزید ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں لا رہی ہے۔ پاکستان میں سب سے پہلے سندھ حکومت نے ای وی بسوں کا آغاز کیا تھا۔ ان بسوں کی فراہمی سے عوام کی سفری سہولیات مزید بہتر ہوں گی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو