ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نواب سمیر حسین لغاری کی صدارت میں محرم الحرام کےانتظامات کےحوالے سے مذھبی ہم آہنگی قافلا امن اجلاس منعقد ہوا میئر عبدالرؤف غوری سمیت علماء کرام نے شرکت کی، میئر رؤف غوری نےکہا کے جلوس کےراستوں کی صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا گیا ہےمیڈیکل کیمپ بھی لگائے ہیں
پاکستان اور ایران کے درمیان امن، تعاون اور خطے کے استحکام کے لیے جاری کوششوں کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل اور ایرانی قیادت کی سفارتی کاوشیں اس بات کی علامت ہیں کہ خطے کے مسائل کا حل جنگ نہیں بلکہ مذاکرات اور باہمی احترام میں ہے۔
میرپورخاص میئر عبدالرؤف غوری، ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری اور ایس ایس پی سید فدا حسین شاہ نے #محرم_الحرام کے حوالے سے شہر کے مختلف امام بارگاہوں اور جلوسوں کے گزرگاہوں کا دورہ کیا ۔
Sindh’s environmental initiatives show that action ,not excuses , is the way forward‼️
Pakistan contributes less than 0.8% of global carbon emissions, yet remains among the countries most affected by climate change. So how did we respond?
Learn in this video below:
#ClimateAction #GreenPakistan