لیاقت علی خان اپنے شوق سے قتل ہوئے
بینظیر بھٹو،خود ہی ڈرامہ رچاتے ہوئے ماری گئی
عمران خان نے خود پر حملے کی فلمی شوٹنگ کروائی
ایک ہی سچا کھرا لیڈر نواز شریف ہے جو حقیقتا بیمار ہے ، بیماری کی وجہ سے لندن گیا اور ایون فیل�� کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ڈاکٹر اسے ڈسچارج ہی نہیں کرتے
عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ کلپ چلا کے بہت سو کو آگ لگائی ہے ،
اب ہماری باری ہے کہ ٹویٹر پے اس کلپ کو وائرل کریں ،
تو سب انصافیوں نے ریٹویٹ کرنا کوئی پیچھے نہ رہے 🔥
یہ جو ڈرامہ ھوا ھے، اس پہ بہت پریشان ھونے کی ظرورت نہیں ھے، جب گیڈر کی شامت آتی ھے تو وہ شہر کا رخ اختیار کرتا ھے! ھر Blunder کے بعد یہ بےوقوف اپنا بچا کچ�� اثاثہ بھی خرچ کرتے جا رھے ھیں، پاکستان کے مستقبل کے لئے اس اشرافیہ کا اصل چہرہ سامنے آنا ظروری تھا، سارا مسئلہ ھی ان کا ھے!