Alhamdulillah during my pain, during my happiness, during my anger, and my silence. Alhamdulill❣
My Leader 🕋صلى الله عليه وسلم Muhammad
Support Imran Khan ✌🥰
عمران خان پر فتوے لگانے والے اس کی تقریر کی باتیں آوٹ آف کنٹیسٹ کلپ نکال کر جھوٹے پروپگنڈے کرنے والے یہ لوگ خود ایک لکھی ہوئی آیت ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتے
بیشک اللہ منافقین کو بےنقاب کرتا ہے
@SdqJaan@ImranRiazKhan@PTIofficial
#OnThisDay
Speech of Former Prime Minister Imran Khan at #UNGA on September 27, 2019. He made a compelling case for Kashmir and all the Muslim Ummah.
#PTISMT
#OnThisDay
سابق وزیراعظم عمران خان کا #UNGA میں 27 ستمبر 2019 کا تاریخی خطاب۔ اپنے اس تاریخ ساز خطاب میں انہوں نےکشمیر سمیت پوری امت کا مقدمہ نہایت مؤثر انداز میں اہلِ عالم کے سامنے پیش کیا۔
#PTISMT
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اسرائیل اور مسئلہ فلسطین پہ قائداعظم محمد علی جناح کے اُصولی موقف پہ کبھی کمپرومائز نہیں کریںنگے۔
انشاءاللّٰہ
دشمن جو گھر میں گھس کر مارے اسے چائے پلاتے ہیں شیو کرواتے ہیں سوٹ دلاتے ہیں اور اگلے دن گھر بھیج دیتے ہیں!
اور اپنے ملک میں بسنے والےمحب وطن شہریوں کا بس سوال کرنے پر خون چوس لیتے ہیں انھیں قتل کردیتے ہیں انکی زندگی جہنم بنا دیتے ہیں،ان پر اپنے ملک کی زمین تنگ کر دیتے ہیں انھیں تہہ خانوں میں قید کر دیتے ہیں!
ایسا کیوں ؟؟
کیا عمران ریاض اپنی گمشدگی کی تفصیلات منظرِ عام پر لائیں گے اور کوئی قانونی کارروائی کریں گے؟ کیا عمران ریاض کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا؟ ان سوالوں کا ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے کیا جواب دیا۔ جانیے عاصم علی رانا کی اس رپورٹ میں۔
#ImranRiazKhan#VOAUrdu
سیکورٹی کو یقینی بنانا ہمارے محافظوں کی زمہ داری ہے جن کو اس ملک کی عوام اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ دیتی ہے۔اگر وہ ملک کے اندر ہی ایک سابقہ وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی یقینی نہیں بناسکتے تو باقی دفاع کیسے ہوگا؟
باتیں غور طلب ہے۔