بلوچستان میں سیاسی جدوجہد کے ن��م پر نوجوانوں کو گمراہ کرکے دہشتگردوں کے سیاسی ونگ میں بھرتی کرکے انکو مسلح سرگرمیوں میں استعمال کیا جاتا رہا۔
حال ہی میں BNM کے مرکزی جنرل سیکٹری ایڈووکیٹ رحیم بلوچ کو دہشتگرد تنظیم BLF نے اپنے مرکزی کمانڈ میں شامل کردیا۔ واضح رہے1/3
#Balochistan
اپکو ایک خاتون نعیمہ زہری یاد ہے ؟ جو اسلام آباد لانگ مارچ میں چادر کو لیکر بلوچ خواتین کے عزت و ناموس کو لیکر پروپیگنڈہ کر رہی تھی ؟ آج دیکھو اسی پروپیگنڈہ سے کمائی ہوئی رقم لیکر لندن میں خود بغیر دوپٹہ کے گھوم رہی ہیں۔۔۔
یہ ماہرنگ و نعیمہ زہری جیسی خواتین بلوچ قوم کو صرف اور صرف اپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرتی ہے ۔
#Balochistan
نیچے وڈیو میں کوئی اور نہیں بلوچستان کے محنت کش مزدور و کان کن کے بچے ہے جنکو اس وقت وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی نے اسلام آباد و لاہور کے اہم ترین اسکولز میں بھیجا ہے ۔
کوئی 1100 کے قریب بچے پاکستان کے اہم ترین اسکولز میں اس وقت وہ مساوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جہاں پر پاکستان کے تمام ایلیٹ بچے پڑھتے ہے ۔
یہ بچے مستقبل میں مزدور نہیں بلکہ ڈاکٹر انجینئر و سائنس دان بن کر بلوچستان یہاں تک کہ پورے پاکستان کی خدمت کرے گے ۔
#Balochistan
#بلوچستان_لیبر_اسکالرشپ
#سرفراز_بگٹی_فار_لیبر
گزشتہ شب ڈھاڈر حملے میں شیہد ہونے والے بہادر پولیس اہلکار کی شہادت کے دوران کی آوڈیو 🇵🇰
شہادت کے دوران شیہد کی زبان پر خدا کا پاک کلمہ ہی رہا ۔۔۔
یاد رہے ہمارے ان جوانوں نے کل بہادری سے لڑ کر دہشتگردوں کے ارادے خاک میں مل�� دیں۔۔
#Balochistan
#FactCheck🚨
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے گرفتار ھونے والی خاتون خدیجہ کے مطلق اہم انکشافات!!!
◼️یہ خاتون دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث رہی ہے ۔
◼️سہولت کاری کے ثبوت کی بنا پر قانونی طریقے سے کارروائی کی جارہی ہے ۔
◼️ خاتون قوانین کے مطابق انٹرنمنٹ و ڈٹینشن سینٹر میں رکھا گیا ہے
◼️ناصرف یہ بلکہ اہلِ خانہ کو بھی قانونی تقاضوں کے مطابق حراست سے آگاہ کر دیا گیا
جلد ہی خاتون سے کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت کے ساتھ ساتھ مکمل تفصیل شئر کر دی جائے گی ۔
#Balochistan
یہ کوئٹہ میں فجر کے بعد کا منظر ہے، یہ وہ بدلتا ہوا کوئٹہ ہے جس تبدیلی کی خواہش وہاں کے شہری کرتے تھے۔ انشاءاللہ یہی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبے بلوچستان کے ہر شہر میں آئینگے اور بلوچستان کے شہری خوشحالی کی طرف جائینگے۔
#Balochistan
گوادر میں سمندر کے درمیان نام نہاد غریب مچھیرے بن کر دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے کوسٹ گارڈ پر حملہ کر کے سینکڑوں مچھیرے بدنام کر کہ کہی بلوچوں کے روزگار کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
اس بزدلانہ حرکت کے بعد کیا ہوگا؟ ایک بار پھر عام ��لوچ کی زندگی تنگ ہو جائے گی ۔
وقت آگیا ہے کہ عام آبادی اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے اس دہشت کے ناسور اپنی سرزمین سے باہر نکال لے ۔
#Balochistan
پوری قوم اپنے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر فخر کرتی ہے
جنہوں نے نا صرف پاکستان بلکہ امتِ مسلمہ سمیت اقوامِ عالم کے لیے امن کی راہ ہموار کی
#سفیر_امن_قوم_کا_فخر#IslamabadTalks
بلوچستان خضدار سے پہلی بار ایک اہم خبر خضدار کا وہ بلوچ جسکو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے کچھ ڈالر کی خاطر بی ایل اے کا حصہ بنانا چاہا اس نوجوان نے نا صرف اس پیسوں کو انکار کر دیا بلکہ ریاست کو اس جنگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے خلاف دہشتگردی کے خاتمے کے لئے فرنٹ پر آرہا یے ۔
یہ ہوتی ہے تبدیلی 🇵🇰✌️ الحمدال��ہ۔۔ وہ وقت دور نہیں جب ہر بلوچ کے گھر سے ایسے نوجوان سامنے آئے گا اور دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی جڑیں نکال باہر کرے گے ۔
#Balochistan #Khuzdar
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی:
ڈیجیٹل دور نوجوانوں کے لیے مواقع لے کر آیا ہے، مثبت سمت میں رہنمائی ضروری ہے۔ ریاست اصلاح کے لیے موجود ہے، والدین بچوں کی نگرانی یقینی بنائیں۔
@PakSarfrazbugti
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم خواتین کے موقع پر بلوچستان کی تمام ماوں سے گزارش کی ہے، کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔ اگر کسی کا بچہ کسی پروپگنڈے کا شکار ہوکر دشمن عناصروں کی صفوں میں گیا ہے تو آپ آئیں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ 1/2
#Balochistan#SarfrazBugti