بجائے اس کے کہ ہم دوبارہ سے نیا پروسیس شروع کریں بھرتیاں کرنے کا تو کیا بہتر نہیں کہ جو ٹیچرز موجود ہیں اتنے سالوں سے پڑھا رہے ہیں انہیں کو مستقل کر دیا جائے نئے سرے سے بھرتیاں کرنے کی لوجک میری سمجھ سے تو بالکل باہر ہیں
#teacher
آج کی کابینہ کے ایجنڈے میں اساتذہ کا مسئلہ ہے۔ انشاء اللہ حل ہو جائے گا اور اساتذہ کو ریلیف ملے گا۔ وہ ہمارا اثاثہ ہیں اور ہر قیمت پر ان کی حفاظت ہونی چاہیے۔
مونس الہی صاحب ہم آپ کے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر اس بار اساتذہ کو عملی طور پر ریلیف دے کر تاریخ میں امر ہو جائیں۔ پنجاب بھر کے 14000 گھروں سے باہر سخت سردی میں اہکے جائز حق کی راہ تک رہے ہیں۔
#TeachersProtestAtZamanPark#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi
Teachers issue is on today’s cabinet agenda. InshAllah will be resolved and teachers will get relief. They are our asset and must be protected at all cost.
السلام علیکم،
معزز اے ای اوز/ایس ایس ایز پنجاب،
آج مورخہ 07 اگست 2022 بروز اتوار ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے صوبائی صدر رانا نوریر طارق کی قیادت میں سابقہ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب محترم ملک عمر فاروق مشتاق رکن قوم اسملی پی پی 106 سے ملاقات کی۔
1/2
#حقیقی_آزادی_مارچ
The day after tomorrow, Wednesday the 25th, entire nation would drum this fact into the minds and souls of the protagonists: Pakistan is NOT FOR SALE!
@AapOkara سما کی جانب سے انتہائی غیر پیشہ ورانہ حرکت یہی وجہ ہیں کہ پاکستانی میڈیا کو حقیقی رپورٹنگ کے لیے قانون سازی اور اصلاحات کی ضرورت ہے رپورٹر ایک بھتہ خور ہے اپنا مطالبہ پورا نہ ہونے پر شریف لوگو پر ایسے گھٹیا الزامات لگانے سے عار محسوس نہیں کرتا
I request all Pakistan fans to remain silent and not enjoy too extravagantly. There is every chance that New Zealand may ask for the match to be called off due to too much noise inside the stadium, if not for security concerns. #T20WorldCup 😉
Dedicating this win to all security forces of Pakistan 🇵🇰. Well done boys keep working hard for 🏆 In Shaa Allah. Pakistan 🇵🇰 Zindabad. #PakvsNewzealand#Worldcup2021
رواں برس حکومت سندھ نے اپنے صوبے میں غیر مستقل اساتذہ کو اسمبلی میں قانونی ترامیم کے ذریعے ان کا جائز حق دیا۔
حکومت پنجاب بھی ان صوبوں کے قانونی ماہرین کی مدد سے اپنے ملازمین کے مسائل کے حل کو یقینی بنائے۔
#DoJusticeWithSSEsAEOs#RegulariseSSEsAEOs@DrMuradPTI
السلام علیکم،
معزز اے ای اوز، مورخہ 26 اکتوبر 2021 کو پنجاب کابینہ اجلاس کی کاروائی متوقع ہے اس سلسلے میں صبح 10 بجے سوشل میڈیا پر مستقلی کے مسئلہ کی یاد دہانی پر درج ذیل #ٹیگز استعمال کیے جائیں۔
#DoJusticeWithSSEsAEOs#RegulariseSSEsAEOs
"AAP Social Media Team"