@imshee67 From 2016 to 2020 there was no import of wheat in 5 years. Punjab government announced that wheat targets achieved. Also said wheat sowing is more than last years. Than why they want to import.
کسان ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔
پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور ہماری معیشت کا 60 فیصد سے زیادہ انحصار زراعت پر ہے۔
برائے مہربانی کسانوں کی آواز بنیں۔
#کسان_قوم_کا_محسن#پاکستان _کواپریٹو _آرگنائزیشن
Flood Relief
میں اپنے تمام کسان ممبرز سے گزارش کرتا ہوں کہ جن خے گھروں میں گندم پڑی ہے ہر وہ شخص 1 من گندم دے۔ اس سے ہمارے پاس ہزاروں من گندم اکٹھی ہو جائے گی اس گندم کو ہم پاک فوج کے حوالے کردیں گے۔ تاکہ صحیح جگہ پہنچ جائے۔
مرکزی صدر کسان اتحاد
میاں عمیر مسعود