فراڈ ہی فراڈ ہو رہا ہے 😍
گوجرہ موٹروے فراڈ
فیصل آباد سے ای ٹیگ کا استعمال کرتے ہوۓ گوجرہ انٹرچینج پے اترنے والے سے یہ کہہ کے دوہزار وصول کرنے کی کوشش کی گئی کہ آپ نے موٹروے پے چڑھتے ہوۓ انٹری پرچی نہی لی
اور پھر جعلی دوہزار کی رسید دینے کی کوشش میں پکڑا گیا تو شرمندگی سے لڑنے لگا -
موٹروے پولیس سے نوٹس لینے کی اپیل پلیز
تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال حویلی لکھا کے راشی عملہ نے ذہنی معذور بچے کو بھی نہیں بخشا، معذوری کا کارڈ ہونے کے باوجود ختنہ کرنے کیلئے ایک ہزار روپے رشوت مانگ لی، پیسے نہ ہونے پر خاتون بچے کو لیکر واپس آ گئی..
50 سال سے زیادہ کا وقت گزر گیا لیکن بھارتی ایجنسیاں آج بھی وہی کام کر رہی ہیں جو 1971 میں کرتی تھیں
لیکن ایک بنیادی فرق ہے، تب انٹرنیٹ نہیں تھا، اب موجود ہے
میں نے 12 گھنٹے لگا کر سارے نئے پرانے کلپ بطور ثبوت اکٹھے کردئے ہیں تاکہ حامد میر اور اعزاز سید کی تصحیح کروائی جائے
جب حضرت عمر بن خطابؓ کے ایمان، عدل اور شخصیت پر لوگوں نے سوال اٹھائے، تو تاریخ نے 1400 سال بعد بھی ان کے ذکر کی گواہی محفوظ رکھی۔" :
"لوگ سوال اٹھاتے رہے، مگر تاریخ نے 1400 سال بعد بھی عمرؓ کے نام کی گواہی دے دی۔"
"عمرؓ پر انگلیاں اٹھیں، مگر وقت نے ثابت کیا کہ عظیم کردار مٹتے نہیں۔"
پیرا فورس قصور کی ایک اور لاقانونیت سامنے آ گئی۔ سرکاری گاڑی میں آئے، بغیر پیسے ادا کیے زبردستی کپڑے اتار کر لے گئے۔ متاثرہ دوکاندار کا اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
As the #FIFAWorldCup 2026 commences in Mexico, the United States and Canada, Pakistan takes pride in playing its part in this global celebration of sport.
The official match ball, the Adidas Trionda, crafted in Sialkot through the skill, precision and craftsmanship of Pakistani workers, will feature in every match.
Pakistan may not be among the competing teams, but a piece of Pakistan will be present in every pass, every save and every goal.
We pay tribute to our skilled and semi-skilled workers whose excellence continues to earn Pakistan global recognition.
Proud of Pakistan. 🇵🇰⚽
#WorldCup2026 #MadeInPakistan
@FIFAWorldCup@FIFAcom
کتنا ظلم ھے۔منٹوں میں سینکڑوں پودے اکھاڑ کر گرا دیے گئے۔ عوامی مطالبہ ہے کہ ہر ضائع کیے گئے پودے کے بدلے کم از کم 20 نئے پودے لگائے جائیں تاکہ اس نقصان کا ازالہ ہو سکے۔
بریکنگ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ڈیل کی تصدیق کر دی۔
اسلام آباد میمورنڈم بہت قریب ترین ہوگیا ہے: عباس عراقچی کا ایکس پر اعلان،
عوام کے ساتھ تمام تفصیلات جلد شئیر کی جائیں گی۔
ویسے اسلام آباد میمورنڈم کا نام سن کر دل باغ باغ ہو گیا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
The Islamabad Memorandum of Understanding has never been closer. Pending its finalization, the media should refrain from entering speculation about its content.
In line with our responsible and transparent approach, all details will be shared with the public in due course.
جائیداد پر قبضے کے لالچ میں مرے باپ کا انگوٹھا چوری چوری کاغذات پر لگاتے جب یہ دبئی کے ہسپتال سے 2015 میں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تو ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان نے اسے وہاں سے چھُڑوایا۔
#اثاثے