عجب راز ہے دل کی فطرت کا،
جس درد نے توڑنا تھا، اُسی سے دعا نکلی۔
شاید یہی توکّل ہے—
درد بھی تیرا، رضا بھی تیری،
اور یقین بھی ت��ھ ہی پر۔
ایک دعا ہے جو لبوں تک نہیں آتی،
ایک خواب ہے جو سجدوں میں پلتا ہے۔
شب کی خاموشی میں،
دل کسی کے نصیب کو نہیں—
بس رب کی مشیّت کو پکارتا ہے۔
https://t.co/YdTTBM6DPp
🚀 Join the International Space! 🌍
🔁 Repost and gain mini followers 🤝 Connect with active, supportive people 💬 Engage, interact, and grow together 🌎 Meet people from around the world
Let’s build a positive and active community together! 🚀✨
https://t.co/8XUZ1xRIgu
کچھ دیر انتظار رہا ______ پھر نہیں رہا
دل سخت بیقرار رہا ______ پھر نہیں رہا
جب تک کہ اُس کو اور کوئی مل نہیں گیا
تب تک وہ میرا یار رہا _____ پھر نہیں رہا
اُس کے بنا بتائے ______ بدلنے کی دیر تھی
رشتوں پہ اعتبار رہا _______ پھر نہیں رہا
https://t.co/JXlQ0iSHe1
Hi All, if you want gain genuine international followers please do join the space..
Do not forget to do the activity within every after 15 minutes.
Follow Host and Co-Host and Double Co-Host.
https://t.co/aWYXjfmj8i