ضروری اعلان سنئیے، ایک شخص جو دو ہزار اٹھارہ سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس کے بارے میں علم ہو برائے کرم اس پتے پر پہنچا دیں، ڈاکٹرمبین اختر ماہر امراض نفسیات، بمقام کراچی نفسیاتی ہسپتال، اعلان ختم ہوا
بحیثیت سابق وزیر داخلہ مجھے امید ہے کہ PSP آفیسرز FIA کو NAB نہیں بننے دیں گے- FIA نے سیاسی انتقامی کاروائیوں سے پرہیز کیا ہے اور امید ہے آئیندہ بھی ایسا کرے گی اور حکومت کی سیاسی پالیسیوں کا آلہ کار نہیں بنے گا-
Abdul Wahid Raisani, a reporter and sub-editor of Daily Azadi Quetta was gunned down in #Quetta Yesterday. He succumbed to his injuries. The motive of the attack not known yet. Pakistan Group Of Journalists Strongly Condemn
#JournalismIsNotACrime
Journalists action & Protection Forum, Pakistan Group Of Journalists & Karachi Journalist Forum Strongly condemn the cowardly #attack on Absar Alam. The culprit must be immediately apprehended and brought to #justice
اسلام آباد، چئیرمین قومی آمن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی چئیرمین ڈاکٹرسیدعلامہ ایازظہیرہاشمی صاحب سے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے کا کارڈ و سند حاصل کرتے ہوئے ،