@SaimaUm43621187 This Ph.D suffering will pay you soon your reward. InShaAllah
May Allah bless you more
#Quran 94:5-6
پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
It is confirmed that the wreckage of helicopter is found.
Lt Gen Sarfaraz Ali alongwith DG Pakistan Coast Guards Maj Gen Amjid with other soldiers are no more.
Inna lillahe wa inna ilahe rajehoon!
#PakistanArmy#Balochistan#DGISPR#GeneralSarfarz#Lasbela
Full passenger list
1. Corps Commander XII Corps Lieutenant General Sarfraz Ali
2. Director General Pakistan Coast Guard, Major General Amjad
3. Commander Engineers XII Corps Brigadier Khalid.
4. Major Saeed (Pilot
5. Major Talha (Co-Pilot
6. Crew Chief Naik Mudassir
#ISPR#COAS
رسول اللہﷺ ایک دن نکلے اور مسجد میں داخل ہوئے، ابوبکر و عمر میں سے ایک آپ کے دائیں جانب تھے اور دوسرے بائیں جانب، اور آپ اُن دونوں کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے؛ آپﷺ نے فرمایا: اِسی طرح ہم قیامت کے دن اُٹھائے جائیں گے
#داماد_علی_سیدنا_عمر#1444AH#یوم_عمرؓ_پرعام_تعطیل_کرو#محرم_1444
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک وقت تھا جب ایک صوبہ موسلا دھار بارشوں سے بہت متاثر ہوا تھا لوگ مررہے تھے اور املاک، مال مویشی اور زراعت سب سیلاب کی زد میں تھے
لیکن ریاست اور ان کے تمام مشنری تخت لاہور کو بچانے گئے تھے
#بلوچستان_کی_پکار#خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان