If you're part of the barbaric NaPAK military dictatorship,Patwari,Jiyala,disciple of Mullah Diesel,work4the🌍notorious evil👿ISI,MI⛔️follow❤️🇵🇰❤️IK⛔️DM⛔️
🚨علیمہ خان کی گرفتاری پر نورین خان کی پریس کانفرنس۔۔۔
علیمہ خان اور انکے ڈرائور کو اغوا کیا گیا ۔۔ ہمیں میسجز آنے لگے کہ علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا اور انکی گاڑی تھانے میں ہے۔ سوشل میڈیا سے معلوم ہوا کہ انکو MPO کے تحت انکو کہی لے کر گئے ۔۔۔ نورین نیازی ۔۔۔
@Kasim_Khan_1999 سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی
بدترین فسطائیت جاری
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی
جائز حقوق کی جنگ لڑرہی ہے
کو اس طرح گھر سے اٹھانا آئین ، قانون اور
بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
Imran Khan’s sister Aleema Khan was snatched off the streets of Lahore. Family phones went dead. Her car appeared at a police station. Only then did the regime tell the media she had been arrested.
There was no fresh criminal case that justified grabbing her this morning. They used 3-MPO, preventive detention without charge,to disappear a woman whose only offense is speaking for her imprisoned brother.
This is how Field Marshal Asim Munir and his fellow generals are turning Pakistan into another North Korea, pick up family members first, invent the paperwork later, and dare the world to notice.
جب عوام پر جبر اور ظلم کے ذریعے حکمرانی مسلط کی جائے تو جہاد فرض ہو جاتا ہے۔
عزت، تحفظ اور مال لوٹنے والے عہدیداروں سے نجات حاصل کرنا، کسی ایک جماعت یا مکتبۂ فکر پر لازم اورمحدودنہیں۔ 27ستمبر کے دن پوری قوم فرعونیت کو شکست دینے نکلے گی اور اتحاد کامیابی عطا کرے گا۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
کل لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے نئے تعینات ہونے والے ججز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اللہ کے سامنے اپنے فیصلوں کے جواب دہ ہوں گے…
عالیہ نیلم کی عدالت سے چند منٹ کے فاصلے پر ایک بزرگ خاتون، علیمہ خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا۔
کیا وہ بھی اپنے آپ کو اللہ کے سامنے جواب دہ سمجھتی ہیں یا کسی سیکٹر کمانڈر یا جعلی عسکری وزیرِ اعلیٰ کے سامنے جواب دہ ہیں؟
My mother, Aleema Khan, was abducted after leaving home this morning. Our family has had no contact or news of her whereabouts. She is on bail in all cases against her in Lahore. We demand the government immediately disclose her whereabouts and ensure her safe return.
@Aleema_KhanPK
علیمہ خان اور انکے ڈرائور کو اغوا کیا گیا ۔۔ ہمیں میسجز آنے لگے کہ علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا اور انکی گاڑی تھانے میں ہے۔ سوشل میڈیا سے معلوم ہوا کہ انکو MPO کے تحت انکو کہی لے کر گئے!
ڈکٹیٹر عاصم منیر کی دہشتگردی عالمی خبروں کا حصہ بن رہی ہے، عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کا بزدل ترین ڈکٹیٹر ہے جو عورتوں اور بچوں پر بھی حملہ آوار ہوتا ہے
فتنہ الپتلونوں کے خاتمے اور حقیقی آزادی کے لئے عوام سے اپیل ہے کہ 27 ستمبر کو آپریشن رد المنیر میں شرکت کریں۔اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ واپس لینے کے لیے مشن لانگ مارچ اور فتنہ الصوبے کے خاتمے کے لیے لازمی شرکت کریں
ابھی تک علیمہ خان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا نہ ڈرائیور سے رابطہ ہو پارہا ،علیمہ خان اس وقت تمام مقدمات میں ضمانت پر تھی نہ تو ان کو کوئی سزا ہوئی نہ کسی کالے قانون کے تحت انہیں اٹھایا جا سکتا ، پہلے عمران خان صاحب کو ناحق قید کیا گیا، ان کی اہلیہ کو دیگر سیاسی قائدین، ورکرز کو بہنوں پہ مقدمات درج کیے گئے۔
آج ان کو اغوا کرنا جس کی ہم نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وکلا ٹیم، آئی ایل ایف، تمام دوستوں کو ٹاسک دے دیا گیا ہے، جیل سمیت تمام جگہوں پہ فالو کریں ،سمجھ آ رہا ہے کہ 27 کا خوف ان پر طاری ہے۔ حقیقی آزادی کی منزل میں رکاوٹیں راستہ نہیں روک سکتی،
Institutional and Judicial Overreach: Allegations of the military establishment and executive authorities exerting undue influence over the judiciary, civil liberties, and regional administrative actions
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
پاکستان کی تاریخ کا نالائق ترین جرنیل ہے منیرا مستری۔
گاڑی کی طرح تمغے لٹکا لیے، مگر فوج/ سیکیورٹی فورسز والے اس کی کمانڈ میں گاجر مولیوں کی طرح کٹ رہے ہیں۔ یہ بندہ جی او سی تھا تو جنرل راحیل شریف نے اسے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ اب بتاؤ یہ فیلڈ مارشل ہے یا فیلڈ ہسپتال کے چیف؟ سفارش اور سازش سے آرمی چیف تو بن گیا مگر فوج اور ملک دونوں اس نے برباد کر ڈالے
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
🚨انٹر نیشنل انسانی حقوق کے وکیل کے تحفظات
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے لے کر اب تک انسانی حقوق معطل ہے پاکستان میں پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے جعلی سزایں سنائی گئی اور ہزاروں ورکرز قید کر لئے ہیں
ہم عمران خان سے اس لئے پیار کرتے ہیں وہ حق پر ہے✌️💯❤️