یہ میری ذاتی سوچ ہے پاکستان اور امریکہ کا ایک دوسرے کہ اتنے نزدیک ہونا کوئی پاکستان کی اتنی بڑی کامیابی نہیں اصل میں امریکہ اور بھارت کا ٹسل چل رہا ہے اور اسی کا فایدہ اُٹھا کہ دونوں ملک ایک دوسرے کی حوشنودی میں لگے ہے۔ ٹرمپ ایک خالص کاروباری انسان ہے اور اپنے فائدے کے لیے(جاری)
@SMunirMaan قسم اللہ پاک کی آج گاؤں سے شدید گرمی میں اسلام آباد آگیا، دو سر درد کی گولیاں لی سونے لگا میری بیٹی جو چار سال کی ہے کو لگا کہ مجھے سردی لگی کیونکہ میں نے قمیص اتری ہوئی تھی میرے سینے سے چوما لیا اور میرے اُوپر چادر ڈالی۔ ❤️❤️
@surrakimuhammad@okarapolice اس بیغرت کے گانڈ میں سرخ مرچ ڈال کر انکو کتوں کے آگے ڈالنا چاہیے کوئی کیسے چھوٹی بچی کو اسطرح مار سکتا ہے میرا تو دل نکل رہا ہے یہ دیکھ کر
ترقیاتی کاموں کا اچار بناۓ؟ چھ سات سالوں سے تم لوگوں کی بکنکیں ہی نہیں حتم ہو رہی۔ ہر کچھ مہنوں بعد نیا چورن بیچنا شروع کر دیتے ہو کچھ تو خدا کا خوف کرو۔ تیرہ لاکھ کی فائل چار لاکھ میں سیل نہیں ہوتی، جن لوگوں نے پیسے پورا کیے ہے انکو پوزیشنیں نہیں دیتے اور وہی جگہ پر پوزیشن والے پلاٹ اپ لوگ مارکیٹ میں سیل کر رہے ہو۔
@saeedimrankhan انکا جملہ " بھئ ہمیں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے" دراصل جیسے کوئی گرل فرینڈ کسی اپنے بواۓ فرینڈ سے روٹ جاۓ اور منہ بنا کر بولے مجھے کوئی انٹرسٹ نہیں اصل میں منتیں نہیں کرتی باقی سب کچھ کرتی ہے
@PTIofficial پارٹی لیڈرشپ کو یہ بات کیوں نہیں سمجھ آرہی ہے آپکی کال دینے سے جیسے ماضی میں دیا ہے تین سے چار لاکھ بندہ نکل سکتا ہے لیکن کال دینے سے کیوں قاصر ہے؟
@rizwanghilzai پی سی بی ایک ایسا گھوڑا ہے جسمیں پیسہ ہی پیسہ ہے اور ہر کوئی جسکا کھیل سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں وہ پی سی بی کا عہدے کا خواہشمند ہوتا ہے
@sabirnazar1 پٹھانوں کی قربانیوں کی وجہ سے پنجابی کھا رہے ہے ورنہ بجلی پختون خوا کی ہے، تیل و گیس پختون خوا کا ہے باقی مینرل پختون خوا کے پنجاب کیساتھ ہے کیا آپکا لولو؟
میں قران پاک پر حلف دیتا ہوں کہ آٹھ فروری کے الیکشن میں پی ٹی آئی باری اکثریت جیت چکی باوجود انتخابی نشان لینے کے، باوجود لیڈر کو جیل میں بند کرنے کے، باوجود انتخابی کمپین نا چلانے کے اور اسی طرح انہوں نے گلگت میں پی ٹی آئی کی بنی بنائی حکومت کو اچار پرومیکس بنایا جسمیں یہ نہیں پتا چلتا کہ کون حکومت میں کون اپوزیشن میں اور اب تو سب کچھ نیا ہو رہے تو کیا یہ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے دینگے؟ عوام گاس نہیں کھاتی