آزاد کشمیر میں تمام سڑکیں بند ہونے کا دعویٰ درست نہیں، اعداد و شمار کے مطابق صرف 1.7 فیصد سڑکیں متاثر ہیں، تاہم پونچھ میں راستوں کی بندش سے کاروبار، تعلیم اور روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے۔
#Kashmir#Poonch#Rawalakot#AzadKashmir#RoadClosures#PublicIssues
جے اے اے سی (JAAC) کی جانب سے بار بار ہڑتالوں اور سڑکیں بند کرنے کی کالز نے معمول کی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، جس سے تاجر، ٹرانسپورٹرز، طلبہ، مزدور اور خاندان بری طرح متاثر ہوئے ہیں
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا اعلان
آزاد کشمیر کے باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو اسکالرشپس فراہم کریں گے، وزیراعظم افتخار گیلانی
وزیراعظم آزاد کشمیر نے ہائیڈرو پاور (آبی وسائل اور بجلی کی پیداوار) کے پوٹینشل کو بروئے کار لانے پر زور دیا ہے تاکہ ریاست کی آمدنی میں اضافہ اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے جا سکیں