فوج میں کرنل کی بیوی کا رولا: کاکروچ کنٹرول کے لئے اب بیانیہ بنایا جارہا ہے۔۔۔ آپ بتائیں کہ اس کرنل کی بیوی کے ساتھ کوئی بھلا کیسے ہراسمنٹ کرسکتا ہے؟ کہانی کا دوسرا رخ بھی سن اور دیکھ لیں۔
لنک:
https://t.co/9Htlj3RuRD
عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں!
یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭
یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔
ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭
#کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
“بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔”
یہ کیا خبر ہے ؟ اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
LAKKI MARWAT: JIRGA of lakki marwat aman commite
Army personnel suddenly arrived at a local committee jirga in Lakki Marwat.
The committee was extremely angry and started shouting at full volume: "go from here! Go!
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن🔥
عطا تارڑ صاحب دہشت گردوں کا حملہ اس کو کہتے ہیں 1997 میں جب نواز شریف چند شر پسند اور دہشت گردوں کو لے کر سپریم کورٹ پر حملہ اور ہوا تھا کروائیں ذرا تحقیق اس کی بھی
فرضی مقدمات میں عمر ایوب خان کو عمران خان سے وفا کے جرم میں لمبی سزائیں سنائی گئیں۔ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ میں "وزیراعظم عمران خان" کا نعرہ لگا کر عمر ایوب اور ہری پور کے عوام نے عمران خان سے وفا کو دوآتشہ کردیا۔
جنرل طارق نے ایک آرٹیکل لکھا ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ہم پاکستان کو ٹوٹتے ہوئے بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں جو کچھ بلوچستان میں ہو رہا ہے آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں ہو رہا ہے یہ ایک طرح سے ریاست کی تحلیل ہے اس ریاست پر جو لوگ مسلط ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے ذہنوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ جبر ہی واحد راستہ ہے اس ملک کو آگے لے جانے کا ! سلمان اکرم راجہ ۔۔