الفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن
ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور
پرواز ہے دونوں کي اسي ايک فضا ميں
کرگس کا جہاں اور ہے ، شاہيں کا جہاں اور
#MondayMotivation
بیٹی کے ساتھ بیٹوں کی قسمت اچھی ہونے کی دعا بھی کیا کیجئیے
انہیں بھی آپ کے ساتھ، ہمدردی اور دعاؤں کی اتنی ہی ضرورت ہوتی ہے بیٹے کو شیر نا بنائیں اس کی تربیت انسان بنانے والی کریں کیونکہ شیر "جانور" ہوتا ہے...
Throughout the day, give yourself a mini motivational talk. It will keep you energized and motivated. Just keep reminding yourself that you are a top performer and you can do it. Yes, you can!
We must exhaust all diplomatic options on Kashmir be4 we contemplate war. RasoolAllah SAW said: "Do not wish for war with the enemy, try your best/pray to Allah to avoid it. But if war is forced on you then remember, Paradise is under the shade of the sword" Bukhari (V4B52#266I)
@lol0306123 اول آخر درود شریف اور سورۃ الناس، الفلق، الاخلاص ۔۔پڑھ کر خود پر دم کریں۔۔۔یہی دم اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے لیے کیا تھا جب جادو ھوا تھا
نو��:5 وقت کی نماز لازمی ھے۔
(بخاری)