باقی سب کام چھوڑ کے ہمارا میڈیا جو ہے وہ یہی کہے گا جب آپ کہو گے
میں نے 10 کروڑ لوگوں کا علاج کیا
وہ کہے گا جہاز
آپ کہو کہ میں نے 2 لاکھ گھر بنائے
وہ کہے گا جہاز
آپ کہیں کہ میں نے 45,000 کلومیٹر سڑکیں بنائی
وہ کہے گا جہاز
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملک ریاض کے نوکروں اور ڈالر خوروں کو شرم دلانے کی کوشش کی لیکن ڈالر خور اور ملک ریاض کے نوکر تو بےشرم ہے
@SImranshafqat@_Mansoor_Ali
سہیل آفریدی نے کہا ہم نے ٹاس جیت لی ہے اور فیصلہ کریں گے کہ باؤلنگ کریں یا فیلڈنگ کریں کوئی سہیل آفریدی کو بتائے باؤلنگ اور فیلڈنگ ایک ہی ٹیم سے ہوتی ہے بیٹنگ دوسری ٹیم سے ہوتی ہے اور بیٹنگ ہم کریں گے،پہلی گیند پر ہی ونس فار آل چھکا لگاکر گیند باؤنڈری سے باہر پھینکے گے
@JalalKhanPK79@ZahraBilal099
محض تبدیلی کے خواب دیکھنے کا وقت گزر گیا۔ اب خود تبدیلی بن کر سامنے آنا ہوگا!
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد (GCWUF) کی طالبات کو 'بنو شاہین' تحریک میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور ان سے معاشرتی اصلاح، عوامی خدمت اور قیادت کا باوقار حلف لیا۔ اس تحریک کا مقصد نوجوانوں کو حالات کا شکوہ کرنے کے بجائے مسائل کی ذمہ داری خود اٹھانے اور ان کا عملی حل نکالنے کا جذبہ دینا ہے۔
دس دس طالبات پر مشتمل بنو شاہین ٹیمیں اپنے اپنے محلے، کیمپس اور گردونواح کے حقیقی مسائل چن کر شجرکاری، صفائی مہم، لٹریسی کیمپس اور کمیونٹی خدمت کے ذریعے مثبت تبدیلی کی قیادت کریں گی۔ اقبال کے شاہین کی طرح بلندیوں پر نظر رکھ کر کیا گیا یہ عہد اب عملی میدان میں ڈھلے گا—کیونکہ کل کا خوددار، تعلیم یافتہ اور باوقار پاکستان انہی بیٹیوں کے ہاتھوں تعمیر ہوگا۔
#BanoShaheen #YPDC #AgentsOfChange #FromComplainantToContributor #YouthLeadership #CommunityImpact #IqbalShaheen #WomenEmpowerment
پنجاب میں صحت کے شعبے میں ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن، بنیادی مراکزِ صحت کی بہتری، جدید علاج اور خصوصی طبی پروگرامز پر کام جاری ہے۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق ہسپتالوں کی وسیع پیمانے پر ری ویمپنگ اور RHCs، BHUs اور کیتھ لیبز سے متعلق منصوبے بھی جاری ہیں۔
Welcomed the distinguished delegation of Members of the European Parliament to Lahore. 🇵🇰🇪🇺
Their visit provides a valuable opportunity to strengthen Pakistan–EU parliamentary engagement, deepen mutual understanding, and explore new avenues of cooperation.
کس نا کہا تھا مسلم لیگ ن تقسیم ہے ؟
مسلم لیگ ن کو تقسیم کرنے والے بہت آئے بہت گئے لیکن مسلم لیگ ن وہیں کھڑی ہے 👏 وزیراعلی پنجاب مریم نواز
@MaryamNSharif@ZahraBilal099