हां कुछ लोगों की आदत होती है जो मै जो कर रहा हूं सब सही है
आखिर मुहर आपके काम को वही लोग सत्यापित करते है, जो आपके आस पास है ,इस धरती पे किसी को कोई गलतफहमी नहीं होना चाहिए मै खास हूं 🤔
بکواس نسلیں
کبھی امریکن پاکستانی ڈاکٹرز کا لائف سٹائل دیکھیں تو آپ حیران رہ جائیں۔ لیکن فوج نے انہیں بھی گھیر لیا۔ پروٹوکول ، پاکستان میں چھوٹے موٹے کام کاج اور ایک آدھ افسر سے تعلقات۔ یہ بس یہیں مر گئے۔ کیسے کیسے برج تھے جو رجیم چینج میں الٹ گئے دور سے کتنے معزز لگتے تھے۔ بڑے بڑے خان ، چوہدری اور وڈیرے فارم سینتالیس کا تھوک چاٹ کر اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ کچھ تو نظریاتی تھے۔ اصول پرست تھے۔ وہ تو سب سے زیادہ گندے نکلے۔ جس چیز پر ساری زندگی تنقید کرتے رہے اسی کے حمایتی بن بیٹھے۔
زمین سے اٹھا اٹھا کر لوگ اقتدار کے آسمانوں پر پہنچائے گئے۔ جو یہ ہیرے تراشتا رہا اسکی مہینوں سے ملاقاتیں بند ہیں۔ جن کو اقتدار حکومت مل گیا وہ مڑ کر اسکی خبر بھی نہیں لیتے۔ جس کو جہاں جتنا حرام کمانے کا موقع ملتا ہے وہ کما رہا ہے۔ با عدلیہ سے کوئی بوجھ اٹھاپارہا ہے، نہ انتظامیہ سے ، اس ملک کے کسی ادارے میں کسی بھی قسم کی کوئی غیرت نہیں۔
کھلی آنکھوں سے ناانصافی دیکھتے ہیں ، ظلم دیکھتے ہیں خاموش رہتے ہیں۔ جس کے سینے میں خنجر چلتا ہے وہ ایک چیخ نکالتا ہے جو باقی سب سنتے بھی نہیں اور وہ خنجر پھر اپنا نیا شکار ڈھونڈ لیتا ہے۔ نہ علماء سے کچھ بن پایا نہ وکلاء سے۔ نہ عوام کچھ کرپائے نہ حکمران کچھ کر پائے۔ لیڈر شپ والے تو جیسے ساری کوالٹیز ہی اس ملک میں ناپید ہوچکیں۔ پھر ہم جیسے بچتے ہیں تو منہ چھپا کر چند لفظی نشتر چلا کر سمجھتے ہیں کہ ہمارا حق بھی ادا ہوا۔ یہ بکواس نسلیں ہیں۔
مریم نواز کی ضلع میانوالی دشمنی اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ ضلع میانوالی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جو 400 بیڈ پر مشتمل تھا اس کو بند کر دیا گیا
200 بیڈ کے چلڈرن ہسپتال کو بند کر کے DHQ بنا دیا گیا
پورے ہسپتال کے اندر پنکھے بند ہیں اور آج تو پورے ہسپتال کا پانی بھی بند ہوچکا ہے۔
حیرت ہے نکاح اور عدت پر ہر روز گند اچھالنے والے آج خواتین کے اغوا تاوان زیادتی پر بالکل خاموش بلکہ گونگے بہرے اور اندھے ہوکر صفائیاں دے رہے ہیں، صابر شاکر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@ARYSabirShakir
بہت ہی دلچسپ کہانی ❗
زمین پر لگی کمپنی کی ٹاور پورا کا پورا ٹکڑوں پر کباڑی میں بیچ دیا
کیونکہ کمپنی نے میرا حق نہیں دیا میں نے ٹاور ہی بیچ ڈالا
تمغہ امتیاز تو بنتا ہے اس بندے کے لیے 😎
غربت' حکومتی ٹیکسز اور صفر سہولیات میں زندہ رہنے کیلئے لوگ گھر میں محنت کرتے ہیں 80 سال میں اپنی نوعیت کے واحد واقعہ کو بہانہ بنا کر یہ راستہ بھی بند کرنے جا رہے ہیں۔ پہلے پیرا فورس کے نام پر ہر شہر میں ہزاروں کو بیروزگار کیا گیا اور اب یہ ۔
خود ہمارے ٹیکس پر موج مارتے ہیں۔ 11 ارب کا جہاز لے کر کہتے ہیں"ہاں لیا ہے بھائی "اور ہمارا سانس لینا بھی انہیں گوارا نہیں
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
عمران خان نے توشہ خانہ سے گھڑی پیسے دے کے خریدی تھی۔ آپ کی لیڈر مریم نواز نے تو توشہ خانہ سے بی ایم ڈبلیو کار لے لی تھی اور بعد میں مانی بھی نہیں کہ میں نے بی ایم ڈبلیو کار لی ہے، حافظ فرحت عباس
ن لیگ نے "Ground to Earth" کے بعد اب ایک نئی term ایجاد کی ہے،"Sleeping of Tongue"
ان جاہل لوگوں کو پاکستانی عوام کے سر پر مسلط کرنے کی آخر ایسی بھی کیا مجبوری تھی؟ 🤔