نیازی خاندان کا جو بندہ سامنے آتا ہے پہلے والے سے دو قدم بڑھ کر لیجنڈ ہوتا ہے۔ احد خان نیازی اور ولی خان نیازی سب سے آخر میں مجبوری میں میدان میں اترے۔ لیکن انکی معلومات، انداز بیاں اور موقع کی مناسبت سے گفتگو بڑی متاثرکن ہے۔ میرے خیال میں اللہ حالات بہتر کرے تب بھی انکو معاملات پر گفتگو جاری رکھنی چاہیے۔
میرے گھر انڈرائیو پر آنے والے ڈرائیور کو اٹھا لیا گیا ہے جو اکثر میرے گھر کام کے لئیے آ جاتا ہے
میرےکزن کو اٹھا لیا گیا ہے جو میرے ساتھ دعا پر گیا
میں آج اپنے وکیل کے گھر انکے ابو کی دعا کے لئیے گئی تھی انکے گھر گھسے ہوئے انکے گھر والوں کو پیٹا جا رہا ہے بچوں کو ڈرایا جا رہا ہے
کوئی بتائے گا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے اور صرف ایک عورت کے لئیے پورا سِسٹم کیسے ناچ رہا ہے؟
اسے کس نے پوچھنا ہے کوئی بتائے
ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی 54 دن جیل میں رہنے کے بعد رہا ، دوسرا ایم پی او تھری بھی ختم ہونے میں صرف 6 روز باقی رہ گئے تھے
لاہور ہائی کورٹ سے 54 روز میں ریلیف نا مل سکا ، انتظامیہ حکومت نے خود ہی رہائی کردی
Whilst a Test match is currently being played at the Rawalpindi cricket stadium, just a few miles away Pakistan's greatest ever cricketer Imran Khan is still in prison. His health continues to deteriorate and his family, personal doctors and legal team are not being allowed to see him
سوا تین بجے بیرسٹر سلمان صفدر اور سردار لطیف کھوسہ اڈیالہ جیل کے اندر گئے، تین گھنٹے تقریباً ہو چکے، عمران خان سے ملاقات جاری۔ ماضی قریب کی یہ ایک طویل ترین ملاقات ھے۔ اطلاع ھے کہ غالباً خان صاحب اور بشری بی بی کی لیگل ٹیم میں کچھ اہم تبدیلیاں ہونگی۔ مرکزی کردار البتہ اب بیرسٹر سلمان صفدر کا ہی ہوگا۔
ڈاکٹر شیریں مزاری رو پڑیں ، میری بیٹی پرائم منسٹر کی بیٹی نہیں جسے کرپشن کیسز کے باوجود چھوڑ دیا گیا نہ میرا داماد جسٹس آصف کا بیٹا ہے جسے قتل عام کے باوجود چھوڑ دیا گیا ۔۔
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
ایک بیٹے کی حیثیت سے میں واضح کر دوں: میں نہیں چاہتا کہ میری والدہ (عظمی خان) کسی ڈیل کے ذریعے رہا ہوں۔ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو عدالت میں لائیں۔ اگر نہیں ہے تو انہیں رہا کریں۔ آزادی حق ہے، سودے بازی کا ذریعہ نہیں۔ ولی خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@oxwali
Sulaiman is right. The govt is killing @ImranKhanPTI . They are doing it because unlike the current govt, he has the respect and love of the Pakistani people. He is their choice. No democracy should be shaking hands with the tyrannical regime of Munir.
#freeImranKhan
گورنر راج کا ایک ماہ:ن لیگ خیبرپختونخوا میں ابتک5جلسے کرچکی ہے۔ یاد رہےPTI پر سیاست کا الزام لگاکر گورنر راج لگایا گیا۔گورنرنے 84 ٹوئٹر کیے صرف 4 میں دہشت گردی کا سرسری کا ذکر، مشیر اطلاعات کےتقریبا" 250 ٹوئٹس،صرف ایک دو میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لائحۂ عمل کا ذکر۔۔تفصیل کلپ میں۔