سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان
آج میں یہ گفتگو ایسے موقع پر کر رہا ہوں ، جب کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے اندر کشمیری عوام اور پاکستان کی عوام انتہائی فکر مند ہے
پاکستانی قوم کشمیر کے امن و امان اور سلامتی کیلئے فکر مند ہے۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اکابرین جناب سردار عمر عزیز ، خواجہ مہران ایڈوکیٹ، جناب شوکت نواز میر نے مجھ دستخط کرکے ے مراسلہ بھیجا ہے
انہوں کشمیر میں پیدا بحران اور کشیدہ صورتحال میں ثالثی کا کردار آدا کرنے کیلئے اپیل کی ہے
میں نے کشمیر اور پاکستان کے بہترین مفاد کیلئے مصالحتی کردار آدا کرنے کیلئے حامی بھری ہے
اس وقت کمیٹی کے لوگ دھرنہ میں بیٹھے ہے اور اگلے لائحۂ عمل کی طرف بڑھ رہے ہے
ظاہر ہے ثالثی کا کردار آدا کرنے کیلئے مجھے وقت اور محلے درکار ہے تاکہ حکومت سے رابطہ کیا جاسکے اور مذاکرات کیلئے گفتگو کی جاسکے
اس وقت محرم الحرام کا پہلا عشرہ جو تمام مسلمانوں کیلئے مقدس اور محترم ہے اور یہ ایک حساس دن بھی ہے
ایسے موقع پر میں ضروری سمجھتا ہوں کہ کمیٹی پہلے مرحلے میں اپنے دھرنہ کو منسوخ کرے اور اگلے کسی لائحۂ عمل کی طرف نا جائے تا کہ مذاکرات کی طرف اور مسئلہ
رسول اللہ ﷺ کو "الامین" اس لیے نہیں کہا گیا کہ آپ ﷺ نے امانت پر خطبات دیے تھے، بلکہ اس لیے کہ آپ ﷺ نے امانت کو جیا تھا۔ یہاں تک کہ دشمن بھی اختلافِ عقیدہ رکھتے تھے، مگر دیانتِ کردار کے معترف تھے۔ یہی وہ اخلاقی سرمایہ ہے جو دلوں کو مسخر کرتا ہے۔2/3
#پیغام_اسلام_راہ_حیات
اخلاق کا زوال اچانک نہیں آتا، یہ امانت میں معمولی سی خیانت اور دیانت میں معمولی سی کمزوری سے شروع ہوتا ہے۔
جب ضمیر جاگتا رہے تو انسان تنہائی میں بھی امانت دار رہتا ہے، اور جب ضمیر سو جائے تو نگرانی بھی کردار نہیں بچا سکتی۔1/3
#پیغام_اسلام_راہ_حیات
آزاد کشمیر کے لوگوں کا مولانا فضل الرحمن پر اعتماد بہت اچھی بات ہے ۔۔۔اب امریکہ اور ایران کی ثالثی کروانے والوں کو چاہئے کہ اس اندرونی آگ کو بجھانے کے لئے فوری طور پر مولانا فضل الرحمن سے رجوع کر لیں
اسلام آباد:
امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن برائے سیاسی امور ٹیری سٹیئرز گونزالیزاور سابق ڈپٹی چیف آف مشن زیکری ہارکنرائیڈر کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
زیکری ہارکنرائیڈر نے مولانا فضل الرحمان سے الوادعی ملاقات کی
زیکری ہارکنرائیڈر نے نامزد ہونے والے نئے ڈپٹی چیف آف مشن برائے سیاسی امور ٹیری سٹیئرز گونزالیز کا مولانا فضل الرحمان سے تعارف کرایا
ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار پر بات چیت
ملاقات میں خطے میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
ملاقات میں سیاسی سمیت دلچسپی کے باہمی امور پر گفتگو
ملاقات میں سنیٹر کامران مرتضی اور مولانا اسجد محمود شریک
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
غروبِ کے سورج ☀️ جیسی مسکراہٹ
پہاڑوں جیسا حوصلہ،،
سمندر جیسا دل ❤️
جب قائد مسکراتا ہیں تو 25 کروڑ عوام کا حوصلہ بڑھ جاتا ہے
جب قائد مسکراتا ہے
تو دشمن حوصلہ ٹوٹ جاتا ہے
یہ مسکراہٹ نہیں،
نظم مصطفیٰ کی بشارت ہے
قائد کی ایک مسکراہٹ پر قربان 💚
زنداباد مولانا فضل الرحمن
ہمارے جرآت کا اندازہ لگانا ؟!
تو اپنے آقا انگریزی سے پوچھو لو
ہمارے روعب دار سیاست کا اندازہ لگانا ہے؟
تو اپنے سسرال سے پوچھو لو
مولانا فضل الرحمن کا پیغام حکمرانوں کے نام
ہم نے تم جیسے لوگوں کو گھروں
تک پہنچایا ہے
یہ دھمکی نہیں تاریخ ہے
یہ نعرہ نہیں یہ گواہی ہے
وہ جماعت ہے جس نے سامراج کو جھکانا سیکھا ہے
JUIاور اج بھی ظلم کے سامنے سر جھکانا حرام
سمجھتے ہیں
ری ٹویٹ کرو اگر تک مولانا صاحب کی للکارا اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے
حلقہ پی پی 92 ( چک 21 )
قائم مقام امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب مولانا محمد صفی اللہ صاحب مولانا منیر احمد گجر صاحب کی دعوت پہ جامعہ محمدیہ کے سالانہ جلسہ سے خطاب کررہے ہیں
امیر تحصیل دریاخان مولانا عبد الرؤف اور جنرل سیکرٹری ضلع بھکر مولانا عبدالقادر جنید بھی شریک ۔
#DefendersOfJUI #JUIDigitalMedia
#JUIDigitalMediaCellBhakkar
#JUIDigitalMediaCellPunjab
#MMSafiullah
#TeamJUIPunjab
#juidistrictbhakkar
#juipakistan