ہم سب پیسے خرچ کر کے کھانے پینے کی اشیاء کی شکل میں زہر خرید رہے ہیں اور کھا رہے ہیں، اب جب حکومت نے یہ رپورٹ پبلک کر دی ہے تو کم از کم عوام کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان تمام برانڈز کی اشیاء خورد نوش کا بائیکاٹ کیا جائے، حکومت سے مطالبہ کریں کہ ان تمام برانڈز پر مضر صحت اشیاء خورد نوش پر فوری پابندی عائد کی جائے اور ان کا سٹاک مارکیٹ سے واپس اٹھانے کریک ڈائون شروع کیا جائے۔
اس ایشو کو ہائی لائٹ کرنے پر سینئر صحافی ثنااللہ خان صاحب کی حوصلہ افزائی لازمی ہے، ان کا یہ وی لاگ لازمی دیکھیں 👇👇👇
@SanaullahDawn
https://t.co/imAI0HpygS
اصل مسئلہ ناقص گورننس،کرپشن،اختیارات کا چند ہاتھوں میں ارتکاز اور کمزور بلدیاتی نظام ہے.
نئے صوبوں کے نام پر عوام کو خوشحالی کےخواب مت دکھائیں کیونکہ
درجنوں نئے وزرائے اعلیٰ،نئی اسمبلیاں، نئے سیکرٹریٹ،نئی عدالتیں اور ہزاروں نئی سرکاری مراعات میں عوام کو کچھ نہیں ملے گا،صرف سیاسی اشرافیہ کی ایک اور فصل ضرور تیار ہو جائے گی.
اختیارات عوام تک پہنچائیں،حکمرانوں کی تعداد نہ بڑھائیں.وہ پہلے ہی بہت ہیں .
@realrazidada یہ درست ہے۔ میں بھی پشتونخواہ سے ہوں۔ میں دو سال پہلے بیمار ہواتھا تو RIC سے ایمرجینسی ٹریٹمینٹ کیاتھا اور سب دوائیاں بھی ہسپتال سے مفت ملی تھیںں۔ اللہ پاک پنجاب کو اور ترقی دے کہ یہی پورے پاکستان کی ترقی ہے۔ پشتونخواہ کے وسائل وہاں کے آشرافیہ کے ہاتھوں میں ہیں