سندھ کے ایک ایک فرد کوسندھ کے کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
سندھ کی اصل ثقافت امن ، محبت ، بھائی چارگی، اخلاص اور ہرقسم کی عصبیت سے پاک ہوکر ایک دوسرے کی خوشی اورغم میں شریک ہونے کی شاندار روایت رکھتی ہے۔
#SindhCultureDay2022
پورا سال اپنی سندھ دھرتی پر ظلم ستم اور ناجائیزیاں دیکھ کر میری تو ہمت نہیں ہو پا رہی کہ میں کوئی خوشی منا پاؤں ،پر اس دن کے موقع پر میں اپنی سندھ سے وچن کرتا ہوں کہ میں اپنی سندھ ماں کہ حقوق کے لئے ہمیشہ آواز بلند کرتا رہوں گا
جھموریت ھماری سیاست ہے
طاقت کا سرچشما عوام ہے
اور ھمین فخر ہے بھٹو ازم کے نظریے کے ساتھ ہین
30 نومبر یوم تاسیس پاکستان پیپلزپارٹی @BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
شاھی سید کا کہنا ہے کہ سندھ میں افغانیوں یا وانا وزیرستانیوں کا ہم کوئی بھی جعلی شناختی کارڈ یا ڈومیسائل بنوائیں ، نہ ہم کو روکا جائے نہ ٹوکا جائے۔۔!!
کیوں بھائی۔۔؟
سندھ کو کچرہ خانہ سمجھا ہوا ہے کیا؟