FBR notifies S.R.O. 1166(I)/2026 for small shopkeepers.
❌ No POS
❌ No digital invoicing
❌ No minimum tax
❌ No withholding on purchases
❌ No audit in the ordinary course
Just 1% of turnover. One page return. Voluntary.
@MoIB_Official@PTVNewsOfficial@RadioPakistan
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس۔122 کے عہدے داران یوسی :وارڈ کے عہدے داران :پیپلز یوتھ :لیڈیز ونگ، ورکر کارکنان نے :بھارتی آبی جارحیت کے خلاف :احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کی اور آج کے اس احتجاج کو پاور ہاؤس چورنگی پر بھرپور انداز منظم ڈسی پلین کے سات ریکارڈ کیا
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کی دربار بابامعزالدین ون پیر سرکار رح آمد۔
کامران ڈار کی طرف سے زائرین کیلئے لگائی گئی دودھ کی سبیل کا افتتاح کیا۔
دربار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
حسن مرتضی نے دربار پر آئے زائرین میں سبیل کا دودھ تقسیم کیا۔
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے کوارڈینیٹر راو بابر جمیل اور احسن رضوی بھی شریک۔
وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد، مجاہد سجاد بٹ، ن لیگ رھنما میاں محمد سلمان ، مقصود بلو، کونسلر فیضان بٹ ،نعمان بٹ بھی شریک
@BBhuttoZardari@S_HassanMurtaza
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پرنسل سیکرٹری جنید سلیم جی ڈی بھائی سے اسلام آباد زرداری ہاؤس میں ملاقات،
@JunaidSaleemJD 🫶😍🇱🇾
First Lady and Member of the National Assembly Bibi @AseefaBZ visited the mausoleum of Shaheed Mir Shahnawaz Bhutto at Garhi Khuda Bakhsh on his 41st martyrdom anniversary, accompanied by his daughter, Sassi Bhutto. They offered prayers for the strengthening of democracy and the prosperity and well-being of the people of Pakistan.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
آج بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور سسی بھٹو کو ایک ساتھ دیکھ کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی خوبصورت یاد تازہ ہو گئی۔ ❤️🖤💚
@AseefaBZ@SassiBhutto
@KamranTessoriPk انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سے مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے
اور اخرت کی منزلیں اسان فرمائے
اپ سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
بے شک ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
دنیا کا واحد رشتہ ہے جس کا نعم و بدل نہیں