اسرائیل یا بھارت سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ ثابت ہوگئی تو انتخابات کالعدم ہوجائیں گے اور پی ٹی آئی پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔ اس طرح یہ حکومت بھی ختم ہوجائے گی جسٹس (ر) شائق عثمانی
We are grateful to Grand Roosevelt Ballroom for supporting the #SAF Building Dreams - USA Tour 2021 fundraiser planned for September 02, 2021 in Yonkers, NY by sponsoring the location for the event.
Tickets for the event are now available at: https://t.co/4DVYsyZlPp
#HopeNotOut.
عوام اب آئین شکنوں کے احتساب کے ساتھ سہولت کاروں کے خلاف بھی کاروائی چاہتے ہیں جو اقتدار کے مزے لیتے ہیں لمبی چوڑی دہاڑیاں لگاتے ہیں لیکن عوامی حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں ذاتی مفادات کو قومی مفادات پہ ترجیج دینے والے ملک کے خیرا خواہ نہیں دشمن ہیں
#نوازکیجنگ_آئینکیجنگ
آج بھی منیب فاروق پروگرام میں آمروں ڈکٹیٹروں باجووں کے نمائندہ جنرل(ل)اعجاز اعوان نے فتوی دیا کہ نوازشریف غدار ہے مودی کا یار ہے کارگل جنگ میں فوج کی کنڈ میں چھرا نوازشریف نے مارا
یہاں سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ اپ کے وڈے بھائی پہ غداری لیبل لگانے والوں سے مفاہمت کیسے ممکن ہوسکتی ہے
مورخ لکھے گا کہ پاکستان میں چارجنگیں ہوئی تھیں۔ 1965،1971،گارگل جنگ اور پھرخان کو پاکستان پر مسلط کرنا کسی جنگ سے کم نہیں شاید ان تین جنگوں میں پاکستان کا اتنا نقصان نہیں ہواجتنااس نااہل کو مسلط کر کے پاکستان کا نقصان کروایا گیا،اس نقصان کے ذمہ دار اس کو مسلط کرنے والے بھی ہیں
آغاز میں عوام کوووٹ کو عزت دو کے نعرے کی گہرائی,حقیقت اور طاقت کا اندازہ نہیں ھو سکا تھا
لیکن بعد میں جب اس نعرے نے قومی نعرےکی شکل اختیار کی تو معلوم ھوا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل, ترقی اور آئین کی سربلندی صرف اور صرف ووٹ کو عزت دینے میں ھی ھے
#نوازکیجنگ_آئینکیجنگ
اس جعلی اکاؤنٹ کورپورٹ کریں۔ ڈاکٹرعدنان کےنام پر ایک شعبدے بازنےJune 2021 میں ��اشنگٹن سےیہ اکاؤنٹ بنایا ہے۔جگہ جعلی لگتی ہے۔اس اکاؤنٹ سےلوگوں کوبےوقوف بنارہاہےاورنفرت انگیز postsلگارہا ہے۔ ڈاکٹرعدنان کےنام کوغلط طورپر استعمال کرناایک cybercrime ہے۔ @Dr_Khan 👇
@peacelover8093
حسین سہروردی،فاطمہ جناح،مجیب الرحمن،باچاخ��ن،ولی خان،عطا اللہ مینگل،اکبر بگٹی،عاصمہ جہانگیر،حاصل بزنجو،مشاہد اللہ،نوازشریف،خاقان عباسی،جاویدہاشمی،پرویزرشید،جاویدلطیف،کا بیانیہ ��لط ہے جبکہ عیوب،یحیحی،ضیاع،مُشرف،پاشا،جیرابلیڈ،ریال شریف،باجوہ،فیض،غفور کا بیانیہ درست ہے
کیس از ڈسمسڈ
جنرل محمود : سادے کاغذ پر دستخط کریں
محمد نواز شریف : گولی چلانی ہے تو چلا دو، مار دو مجھے ، مگر میں دستخط نہیں کرونگا
ویڈیو دیکھ ک�� فیصلہ خود کریں، کیا محمد نواز شریف بائیس کروڑ عوام کی عزت نفس، انکے ووٹ کی جنگ نہیں لڑ رہے ؟
لاہور میں کثیرالمزلہ عمارتوں کی بے ہنگم تعمیر دیکھ کر بے اختیار ایس ایم منیریاد آ جاتے ہیں۔
جناب ایس ایم منیر گزشتہ دور میں ایکسپورٹ اتھارٹی کے سربراہ جبکہ صاحبزادہ پیڈمک سندر کا سربراہ۔
تبدیلی سرکار میں چھوٹا صاحبزادہ ایل ڈی اے کا سربراہ۔
ڈپٹی اشرافیہ ایکسپوزڈ
😳
پاکستان میں پہلی مرتبہ اعلی نسل کے گدھے افزائش نسل کے لیےسرکاری طور پر تیار کیے جا رہے ہیں۔
دیکھیے پاکستان کا پہلا سرکاری گدھوں کا فارم
اس پراجیکٹ کا پورا کریڈٹ موجودہ حکومت کو جاتاطہے