زندہ قومیں فتح کے جشن اس طرح مناتی ھیں۰
سپین نے فٹ بال کا ورلڈ کپ جیتا ھے یہ اسکا جشن ھے۰
ھم نے بھارت جیسے دشمن سے جنگ جیتی اور یہاں جشن منانے کی بجائے سیاپا پڑ گیا۰
تو جانِ من، تو روحِ من
تو عشقِ من، محبوبِ من
تو رازِ دل، تو سازِ دل
تو ذکرِ من، مذکورِ من
تو نورِ حق، تو طورِ دل
تو شوقِ من، منظورِ من
تو بحرِ عشق، تو موجِ عشق
تو غرقِ من، مستورِ من
تو دردِ من، تو درماں من
تو فقرِ من، دستورِ من
تو وصلِ من، تو ہجرِ من
تو صبرِ من، مجبورِ من
تو کعبۂ دل، تو قبلۂ جاں
تو سجدۂ من، مسجودِ من
تو جانِ من، تو روحِ من
تو عشقِ من، محبوبِ من
جناب وزیر خزانہ جات اور جناب چیئرمین فیڈرل کی بورڈ آف ریونیوز جان کی امان پاوں تو عرض کروں
اگر آپ کی کل قابلیت یہ کہ ٹیکس خسارہ اور آمدن پٹرول پر ٹیکس لگا کر پورا کرنا ہے تو یقین مانیں میرے گھر میں کام کرنے والا خاکروب بھی آپ سے ہزار گنا بہتر وزیر اور چیئرمین بن سکتا ہے۔
والسلام
پاکستان میں دانشور بننے کی ترکیب
۔
ایک خالی دماغ دیگچی لیں قیام پاکستان کے خلاف دلائل گھڑیں۔ علیحدگی پسند اور مرکز گریز قوتوں کی تعریف کا ابال دیں۔
مذہب اور مولوی کو گالی بکنے کا تڑکا لگائیں۔
الحاد کی دھیمی آنچ پرحسب ضرورت پاکستان اور بالخصوص پنجاب کو گالی دیتے رہیں
ہو گیا دانشور تیار
🚨 بریکنگ نیوز | بڑی کارروائی 🚨
این سی سی آئی اے لاہور کی توہین مذہب کے متعلقہ مقدمہ نمبری 335/25 میں ٹیکسلا میں بڑی کارروائی، شیطانی گروہ کا اہم کارندہ گرفتار۔
ملزم سوشل میڈیا پر توہینِ رسالت ﷺ، توہینِ صحابہ کرامؓ، امہات المؤمنینؓ اور دیگر مذہبی مقدسات کے خلاف مواد کی گزشتہ 6 سال سے مسلسل تشہیر میں ملوث رہا۔ ذرائع کے مطابق ملزم 20 سے زائد گروپس کا (Creator) تھا اور درجنوں گروپ کا میمبر تھا ، جہاں اس توہین آمیز مواد اور محرم رشتے داروں سے متعلق غیر اخلاقی اور انسسٹ سے متعلق مواد کو منظم انداز میں پھیلایا کرتا تھا۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم اپنی بہن کی نام کی آئی ڈی استعمال کرتا تھا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا گروپس میں شیئر کرتا تھا
ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ انکشاف بھی ہوا کہ ملزم گزشتہ 11 سال سے فحش (پورنوگرافی) مواد کی مبینہ تشہیر میں ملوث رہا، جبکہ اس پر محرم رشتہ داروں سے متعلق غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے اور انسسٹ سے متعلق مواد پھیلانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔ ملزم کو مقامی عدالت نے پانچ یوم ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم کے حوالے کردیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس بروقت اور مؤثر کارروائی کو عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے۔
پاکستان پر چلنے والے میزائل ایران نے نہیں ہم نے خود روکے تھے۔
ایران کے سپریم لیڈر کو مارا گیا۔ نہ پاکستان نے مارا نہ بمباری کی نہ اس کی حمایت کی بلکہ پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں ایک تھا جس نے مذمت کی۔ آرمی چیف نے پھر بھی آپ کو بھرپور اعتماد میں لیا۔
لیکن اگر آپ اس کے باوجود پاکستان کے فوجیوں کو زندہ جلا دیں گے اسے مسلکی رنگ دیں گے تو پھر آپ کی وفاداری پاکستان نہیں ایران کے ساتھ ہے۔ اور اتنے دلیر ہیں تو اسرائیل جائیں لڑیں کس نے روکا ہے !
لبیک یارسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
ہمارا بنیادی عقیدہ اور مسلک ہے۔ اس کا کسی جماعت تنظیم گروہ سے تعلق نہیں حکومت اور اہلکار اس طرح کی حرکتیں کر کے کس کو خوش کر رہے ہیں۔
یہ حرکت ناقابل قبول ہے۔
کچھ لوگ انتہائی غلط فہمی کا شکار ہیں کہ شراب پر تو پابندی سختی سے عائید ہو لیکن ہیروئن آئیس چرس یا دیگر نشے چلتے رہیں بلکہ اس کا خود کاروبار کریں تو حرج نہیں ۔
جبکہ سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ، وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَمَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا، فَمَاتَ وَهُوَ يُدْمِنُهَا لَمْ يَتُبْ لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ
ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس شخص نے دنیا میں شراب پی اور اس حالت میں مر گیا کہ وہ شراب کا عادی ہو گیا تھا اور اس نے توبہ نہیں کی تھی تو وہ آخرت میں اسے نہیں پیے گا۔
[صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5218]
اللهم صل وسلم وبارك على حضرة حبيبك سيدنا ومولانا محمد و علي آله صلاة التعظيم و سلام التكريم عليه و على آله محبوب حضرتك العلية ، مرآة ظهورك للمخلوقات ، ومحلّ تَجَليّك بالأسماء و الصفات، بِرْكَة تَجّمُع سُيُولَ الرحمات الغارفة منها جميع أرواح المكونات، سُلّم الرُقِيّ الموصل لحضرتك