سہیل وڑائچ کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ معیشت نہ چلنے اور سیاست نہ کرنے کو بنیاد بنا کر حکومت کے جانے کی بات کریں۔
معیشت نہیں چل رہی تو کیا حکومت واقعی معیشت چلا رہی ہے؟ اور سیاست وہ کیسے کریں، جب انہیں سیاسی طریقے سے لایا ہی نہیں گیا؟
اصل میں یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کی اپنی ناکامیوں، سیاسی انجینئرنگ اور مسلط کردہ بندوبست کی ناکامی چھپانے کا طریقہ ہے۔ ناکامی حکومت کی نہیں، اس پورے نظام کی ہے جس نے عوامی مینڈیٹ کو روند کر یہ حکومت مسلط کی!مطیع اللہ جان۔
🚨BREAKING: Lady Gaga said: “This is our opportunity to vote against Donald Trump,” and her video was removed from Facebook and Instagram. This is what Republican fascism calls “freedom.”
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کا پی ٹی آئی کو پیغام, پی ٹی آئی کو ڈرانے کی کوشش, وقار ملک کا انکشاف!!!!🔥🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ نے PTI کو یہ پیغام دیا ہے کہ دیکھو ہم کس طرح سے ایک فالس فلیگ کرکے اور دوبارہ تم پر ڈال دینگے, تم نے اگر لانگ مارچ کیا تو پھر ہم آٹھ، دس لوگوں کا ہجوم GHQ کے سامنے کھڑا کرینگے۔ دروازے پر ان سے لاتے مروائیں گے ۔اور پھر جتنا تمہارا ہجوم ہوگا، اسکو ہم گولیوں سے بھون ڈالیں گے ۔اور ہم کہیں گے کہ جی فالس فلیگ ہے ۔ یہ ایک پی ٹی آئی کو ڈرانے کی کوشش ہے, اور ڈرانے کی کوشش تبھی پیش آتی ہے, جب مسائل بڑھ گئے ہوں ۔🔥🔥🚨
میر رضا کو تیزاب میں نہلایا گیا، خدشہ ہے کہ میر رضا کو تیزب بھی پلایا گیا، قتل سے 12 گھنٹے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، میر رضا کے سوئم کے دن اس کی سمارٹ واچ مانگی گئی، تحقیقاتی ٹیم کا ایک افسر کشمیر گیا ہوا ہے جب سے یہ واقعہ ہوا ہے وہ افسر کشمیر سے واپس نہیں آیا،کیا اس نے کشمیر سے تحقیقات کرنا تھا، جبران ناصر
مائنس عمران خان فارمولے کے تحت اکبر ایس بابر کو علیحدہ دھڑا بنانے کی ٹاسک دی گئی ہے عمران خان نے خواب میں مجھے کہا کہ اکبر ایس بابر بھی بیغرت ہے اور اس کے ہینڈلرز بھی بیغرت ہیں ۔ 😂
ڈاکٹر شہباز گل
نمل یونیورسٹی کو میرے اپنے گھر والے اور جاننے والے بھی ڈونیشن دیتے ہیں اور نمل کی فنڈ ریزنگز میں کئی مرتبہ میں بھی مدعو تھی اپنے گھر والوں کے ساتھ گئی اور وہاں یونیورسٹی سے گریجویٹ ہونے والے کچھ طلبا سے نہ صرف ملاقات ہوئی بلکہ اچھے نمبرز لینے والے طلبا اور طالبات کی تصاویر بھی دکھائی گئیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اکاون فیصد تعداد طالبات کی ہے وہاں۔ پاکستان کے مایہ ناز اور ممتاز کاروباری شخصیات نمل کے فنڈریزنگ ڈنرز میں شرکت کرتی ہیں اور ڈونیشن دیتی ہیں۔ نمل شریعہ کمپلائنٹ ہے اور تمام تفصیلات انٹرنیٹ اور پبلک ڈومین کا حصہ ہیں۔ یہ تاثر دینا کہ جیسے یہ ڈونیشنز سے ڈزرونگ طالب علموں کو تعلیم دینے والا ادارہ بوگس ہےانتہائی غیر زمہ دارانہ الزام ہے اور جس شخص سے آرہا ہے حیرت ہے کہ یہ خود کو اس ادارے کو بنانے والے کا خیر خواہ اور مخلص کہتے ہیں۔
20 لاکھ چھوڑیں میں نے کل بھی کہا تھا کہ ڈسکہ ایک چھوٹا سا شہر ہے وہاں نکالیں لوگ کچھ کیا ہو کارکردگی ہو تو لوگ ان کے ساتھ نکلیں ! نوشین افتخار ۔۔
امریکہ برطانیہ میں رات گئے کامیڈی شو ہوتے ہیں ایک مشہور کامیڈی شو ہے David Letterman آپ کا شو ان میں کوالیفائی نہیں کرتا لیکن مہمان آپ نے مزاحیہ بلا لیا ہے جو مزاحیہ باتیں کرتا ہے ! رانا عاطف 🤣
میر رضا کیس نے آپ کے پولیس سسٹم کے فیلیر کو بے نقاب کیا ہے اخلاقی جرات تو آپ میں ہے نہیں کہ استعفی دے دیں جرات کر کے یہ تو بتا دیں کہ آپ نے کہا اب کمیٹی پر کوئی دباؤ نہیں ہے تو پہلے کس کا دباؤ تھا ؟ رضوان سماء کا آئی جی سندھ سے سوال ۔۔۔
Vladimir Putin, returning from Novosibirsk, noticed ordinary people who were waiting for his motorcade and simply wanted to wave. As a result, the president ordered the motorcade to stop right on the road so he could interact with the locals and shake hands with the workers.🇷🇺
"یاد رکھو اللہ تعالیٰ انسان کو ایک موقع ضرور دیتا ہے اپنی تقدیر بدلنے کا اللہ تعالیٰ نے آپ کو وہ موقع دیا ہے ستائیس ستمبر کو پورے پاکستان کے نوجوانوں نے نکلنا ہے اپنی تاریخ اپنی تقدیر بدلنے کے لیے۔پاکستان کو بدلنے کے لیے تیار ہوں ہم بھی تیار ہیں ۔ یہ جوش جزبہ اور جنون آپ لوگوں نے کم نہیں ہونے دینا ستائیس ستمبر کو جو ہم نے بیس لاکھ لوگ اسلام آباد لے کر جانے کا وعدہ کیا ہے خیبر سے ایک لاکھ نوجوانوں سے کم نہیں نکلیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ عمران خان رہائی کے لیے جو ممبرشپ کا آغاز کیا تھا جانتے ہو سب سے زیادہ کس صوبے میں ممبرشپ ہوئی ہے؟ سب سے زیادہ پنجاب میں ممبر شپ ہوئی ہے اس بار پورا پاکستان نکلے گا "۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#خان_کے_لیے_متحد
شہید ارشد شریف کو کینیا میں شہید کیا گیا تو میڈیا چینلز کو آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی نے فون کیے کہ اس کو حادثہ، شناخت کی غلطی وغیرہ کی خبر بنا کر چلائیں اور بے دردی سے ہونے والے قتل کو کار حادثہ بنا کر چلا بھی دیا گیا۔
۱۵ مارچ کو زمان پارک پر حملہ ہوا پوری دنیا لائیو دیکھ رہی تھی رات کو بریکنگ نیوز چلی کہ زمان پارک پختونخواہ سے دہشت گرد لائے گئے تھے۔ ایک کمانڈر بھی نکال لائے اور اس کا تعلق سوات سے بتا کر مجھ سے جوڑا گیا۔
ظِل شاہ کو بےدردی سے شہید کیا گیا تو اس کو گاڑی کی ٹکر اور حادثہ قرار دینے کی کوشش کی گئی۔
۱۸ مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا، ناکامی ہوئی تو تھوڑ پھوڑ کے مقدمے پی ٹی آئی پر کیے گئے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا اور منٹوں میں ایک طوطے کو ٹی وی سکرین پر لا کر رٹا رٹایا سبق نشر کرکے، اس قاتلانہ حملے کو مذہبی شدت پسندی کا رنگ دیا گیا۔
نو مئی کا فالس فلیگ کروایا گیا،سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کروا دی گئی۔ ریڈیو پاکستان ایک طرف، احتجاج دوسری طرف لیکن بیانیہ بنانا تھا صوبائی حکومت نے ریڈیو پاکستان پر کمیشن بٹھایا تو عدالت سے سٹے ارڈر لے آئے (صوبائی حکومت کی غفلت اور ایکسپوز نہ کرنا بھی اپنی جگہ)۔ پشاور میں جب نقاب پوشوں کو پکڑا گیا تو ادارے کے اہلکار نکلے، مالاکنڈ میں گولیاں چلیں تو انتشار کے لیے بھیجا اپنا سپاہی بھی زد میں آیا، ہسپتال سے ہی اس کو اٹھا کر لے گئے لیکن نومئی کا الزام پی ٹی آئی پر۔
چھبیس نومبر کو نہتے معصوم لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں۔ ان کی ڈیڈ باڈیز دینے سے انکار کیا گیا لیکن اگلے دن ہی وزیر اطلاعات وزارت داخلہ کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کرکے مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں افغانستان سے ۲۵۰۰ دہشت گردوں کو لاکر گولیاں چلا رہا تھا اور خود بھی موجود تھا۔ پورا میڈیا ایک ہفتے تک افغانستان سے دہشت گردوں کو لانے کا بیانیہ اس زور شور سے چلاتا رہا، سیدھی گولیاں مار کر جن کو شہید کیا گیا ان کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔کسی بھی صحافی یا ٹی وی چینل نے ثبوت نہیں مانگے بس تماشہ چلتا رہا۔
ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ لاپتہ افراد کے خاندانوں کی آواز بنیں تو پورا بلوچستان ان کا ہم نوا تھا ان کو بی ایل اے سے جوڑ کر وطن دشمن قرار دے دیا۔ کسی نے سوال نہ پوچھا کہ مسخ شدہ لاشیں کیوں برآمد ہوئیں، ہیلی کاپٹر سے لوگوں کو کیوں گرایا گیا، کس طرح تیرہ-پندرہ سال کے بچے، جن کو ادارے اٹھا کر لے گئے تھے، ان کی پرانی لاشیں برآمد ہو رہی تھیں۔
کشمیر یکجہتی کمیٹی اپنے حقوق کے لیے نکلتی ہے تو جو کشمیری لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا ہر اول دستہ ہیں، جو پاکستان کے نام پر جان دیتے ہیں، جو سبز ہلالی پرچم میں دفنائے جاتے ہیں ان کو بھی غدار، ریاست دشمن، انڈیا کی پراکسی اور دہشت گرد قرار دے دیا گیا۔
دہشت گردوں کو لے کر آرہے تھے، سوال اٹھایا تو غدار بن گئے، کوئی میری طرح ایسے مقدموں میں الجھا جن کی سزا پھانسی، کسی کو شیڈول فور میں ڈال دیا۔ کسی کے گھر پر ڈرون حملہ۔
حال ہی میں لڑاکا طیاروں کی بمباری سے بائیس افراد شہید ہوئے، کاٹلنگ ڈرون حملے میں سوات کی گجر برادری کے نو افراد شہید ہوئے، یہی میڈیا اور مارنے والے ان کو دہشت گرد ثابت کر رہے تھے۔ ڈیڑھ سو ڈرون حملوں میں سینکڑوں شہادتوں کو دہشت گردوں سے منسوب کیا گیا اور اسی میڈیا نے یہ بیانیہ چلایا لیکن وہ سب عام پاکستانی شہری تھے۔
لاپتہ افراد جن کی لسٹیں تک نہیں جاری کی جاتیں، کسی بھی حملے کے بعد دو تین کو نکال کر مار دیا جاتا ہے اور اس کو دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کا نام دیا جاتا ہے۔
پچھلے چار سال سے کتنے معصوم اس طرح بے دردی سے کبھی بیانیہ بنانے، کبھی کولیٹرل ڈمیج کے نام پر اور کبھی کسی جرنیل کی انا کی بھینٹ چڑھائے گئے۔
اب ایک اور معصوم کو مار کر جھنڈا، اسلحہ، لیٹریچر وغیرہ کی وہی کند ذہن عسکری کہانی ہے، وہی گھسا پٹا سکرپٹ جو نہایت بے شرمی سے اس لیے چلایا جاتا ہے کہ پاکستان کی عوام کو بتایا جاسکے کہ ہماری کہانی جتنی بھی بھونڈی ہو تمہاری اوقات نہیں کہ اس کو چیلنج کرسکو۔
یہ خون آشام عفریت کہ جس کے مونہہ کو خون لگ چکا ہے۔ جب تک اس کی بیخ کنی نہیں ہوگی پاکستانی قوم ایسے ہی بھونڈے بیانیوں کی بھینٹ چڑھتی رہے گی۔ ایسے ہی جسٹس فار فلانہ ڈمگانہ کرتے کرتے ہم سب کی باری آجانی ہے اگر ہم نے اپنا اصل قاتل نہ پہچانا۔
ہم نے 27 ستمبر کو 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد کی جانب روانہ ہونے کا وعدہ کیا ہے، انشاءاللہ صرف ضلع خیبر سے 1 لاکھ لوگ لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا اعلان
2016 میں ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کی کوشش کے دوران ترک فوجی قیادت نے ملک بھر کے فوجی اڈوں سے کسی بھی جنگی طیارے یا ہیلی کاپٹر کو منتقل نہ کرنے کا حکم دیا، کیونکہ خدشہ تھا کہ باغی ان طیاروں کو استعمال کر سکتے ہیں اور متعدد پائلٹ فتح اللہ گولن تنظیم سے وابستہ تھے۔
اس کے نتیجے میں شام کی سرحد پر ترک پائلٹس کی شدید کمی پیدا ہوگئی، جہاں اُس وقت داعش، شامی حکومت کی افواج، ایرانی فورسز، روس اور SDF سمیت متعدد فریق موجود تھے۔
ایف 16 طیارے اڑانے کے لیے تجربہ کار پائلٹس کی ضرورت کے پیشِ نظر ترکی نے اپنے قابلِ اعتماد اتحادی پاکستان سے مدد طلب کی۔ یہ درخواست جنرل عباس گومن کے ذریعے پاکستان تک پہنچائی گئی۔ پاکستانی قیادت نے فوری طور پر درخواست قبول کرتے ہوئے پائلٹس کا ایک دستہ بھیجنے کے لیے تاریخ مقرر کرنے کو کہا۔
جب صدر رجب طیب اردوان کو پاکستان کے فوری ردِعمل کا علم ہوا تو انہوں نے کہا
پاکستان ترکی کا پہلا اتحادی ہے، اور اگر کوئی دوسرا اتحادی ہے تو وہ بھی پاکستان ہی ہے۔
یہ واقعہ جنرل عباس گومن نے خود بیان کیا ہے۔
Look at this superpower—episode 2.
The president who claimed he would change the world is now hiding in a catering truck.
This was the full extent of your superpower?
A video that Netanyahu does not want the world to see
Let the world know by sharing this
Tens of thousands of anti-Zionist rabbis gathered in the Barclays Center in New York City to say that the Zionist regime is a criminal and occupying gang and does not represent the Jews.
🇺🇸🇺🇦 Vance got Zelensky to stop hitting tankers near the Russian port of Novorossiysk because it was too destabilizing to the oil markets.
He reportedly asked Kyiv to halt attacks on vessels linked to the Caspian Pipeline Consortium, a key export route for Kazakh oil.
Magically, no tanker near the CPC terminal has been targeted since the conversation.
While Sec. Bessent claims that Iran locking down the Strait of Hormuz isn't a problem, you've got the VP making calls to try and stop the oil market spinning out of control.
Source: FT / Writer: Ian