رسول اللہ ﷺکی دعا:
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(بخاری، ۶۳۷۰)
اساں وقت نبھائے ہر رنگ دے وچ۔
رنگ رچدے گئے
اساں نچدے گئے۔
ہر قدم تے مچ دے منہ وچ آئے۔
مچ مچدے گئے
اساں نچدے گئے۔
پھٹ پھٹ تے امجد
پچ لائے ہس۔
پچ پچدے گئے
اساں نچدے گئے۔
ایں زندگی موت دی کھیڈ دے وچ ۔
ساہ بچدے گئے
اساں نچدے گئے ۔
(امجد بلوچ)
@TheSyedaSays صبر اور برداشت۔۔۔۔
اس کے علاوہ کوئ بھی طریقہ کارگر نہیں ہے ۔
یہی تو وہ امتحان ہے ۔جو اللہ نے تجھے دیا ہے۔
سوائے اللہ تعالی کے کوئ بھی مدد گارنہیں ۔ورنہ دنیاوی طریقوں سے ایک سے نکلو گے تو دوسرے میں پھڑے جاو گے۔۔
سو۔۔۔
صرف
اللہ جلا جلالہ۔
یوں پڑے ہونگے ہم انسان قیامت کے دن۔۔۔۔ کہیں ڈھیروں کی شکل میں، کہیں الگ الگ، پوری زمین پر بکھرے ہوئے۔ نہ امیر نہ غریب، نہ عقلمند نہ بیوقوف، نہ عالم نہ جاہل، نہ سٹائلش نہ سادہ، نہ آقا نہ رعایا۔۔۔۔
سب ایک جیسے جسم۔۔۔۔۔
ایک ہی زمین۔۔۔۔۔
اور ایک ہی حاکم۔۔۔۔
اللہ جَلَّہ جَلالُہ۔۔.