اس ملک میں حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لئے آپ کا کپتان آگے ہو گا اور آپ نے میرے ساتھ چلنا ہے اور انشاءاللہ ہم نے اس ملک کو حقیقی طور پر آزاد کر کے رہنا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ عمران احمد خان نیازی #سائفر_بہانہ_کپتان_نشانہ
PTI Chairman Imran Khan response to Indian Prime Minister Narendra Modi's statement regarding Pakistan, and discuss about the statement issued during Modi's visit to America
#رہبر_پاکستان_عمران_خان#عمران_خان_تو_آئے_گا