بنگلہ دیش کی صورتحال نے دراصل سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔۔۔ جنرل فیض کی گرفتاری دراصل ججوں کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش ہے اس لیے عدلیہ کیساتھ قوم کو ڈٹ کر کھڑے رہنا چاہیئے اگر احتساب ہی کرنا ہوتا تو احمدنورانی کی سٹوری پر کیا جاتا
ارشد ندیم نے ہمیں جشن آزادی کا تحفہ دیا۔ گھٹن کے ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا۔ اپنی ریکارڈ ساز کارکردگی سے ہمارا پرچم سربلند کیا۔ مرجھائے چہروں پر خوشی کی تازگی لانے کا شکریہ ارشد ندیم الحمدللہ پالستان زندہ باد