🚨🚨بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی اعلان🚨🚨
عوام گورنر راج کے خلاف نہ نکلے بلکہ عمران خان کی رہائی کے لیے نکلے کیونکہ اپ کی خاموشی دیکھ کر یہ اگلا وار عمران خان پر کریں گے
گھر میں راشن ہو نہ ہو، پولیو کے قطرے ضرور پہنچ جاتے ہیں!
ایک بزرگ نے پولیو ٹیم سے سوال کیا:
اگر میرے بچے کو کچھ ہو گیا تو اس کی ذمہ داری کون لے گا؟
بات آگے بڑھی تو ایک اور سوال سامنے آیا:
جب غریب خاندان روٹی، دوا اور علاج جیسی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہیں، تو پولیو کے قطرے ہی ایسی چیز کیوں ہیں جو مفت اور بار بار ان کی دہلیز تک پہنچتی ہے؟
یہ بزرگ پولیو کے قطرے پلانے کے خلاف ہونے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ ان کا سوال ان بنیادی سہولیات سے متعلق ہے جن کی ضرورت بھی غریب خاندانوں کو مسلسل رہتی ہے۔
شاید ایسے سوالات کو نظر انداز کرنے کے بجائے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
🔴The height of cruelty:
An unidentified man allegedly threw acid on a woman’s face in Karachi Pakistan 🇵🇰,and fled the scene. How heartless and cruel have people become? Such acts of violence are beyond comprehension.
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
15 دن سے لاپتہ ہری پور کی 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد
بھارت میں صحیح وقت پر اس مسلمان فیملی نے دروازہ بند کر کے اپنی جان بچا لی ورنہ سب فیملی ممبرز کی جان چلی جاتی
اتر پردیش کے اس واقعے کی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ اس مسلمان فیملی نے گھر میں گائے کا گوشت بنایا تھا، جس کی وجہ سے مودی کے پالتو آر ایس ایس کے غنڈے ان کو قتل کرنے لگے تھے
بھارت میں صحیح وقت پر اس مسلمان فیملی نے دروازہ بند کر کے اپنی جان بچا لی ورنہ سب فیملی ممبرز کی جان چلی جاتی
اتر پردیش کے اس واقعے کی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ اس مسلمان فیملی نے گھر میں گائے کا گوشت بنایا تھا، جس کی وجہ سے مودی کے پالتو آر ایس ایس کے غنڈے ان کو قتل کرنے لگے تھے
مفتی صاحب کا عاصم منیر کے لیے پیغام 🛑
آپ میں خوفِ خدا نہیں ہے، آپ نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے، اب وہ بیمار ہیں اور ان سے ملاقاتوں پر پابندیاں لگا کر آپ نے خود کو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم کر دیا ہے۔ اسلام میں مریض کی تیمارداری کے فضائل ہیں۔ تم لوگوں پر برکت اس لیے بند ہے کیونکہ تم لوگ عمران خان جیسے عظیم لیڈر کے ساتھ زیادتی کر رہے ہو، کچھ خدا کا خوف کرو، اللہ تعالیٰ کا قہر نازل ہوگا تم لوگوں پر!!