Romantic feelings are among the most fickle short-lived of human emotions. Building marriage on them alone, expecting them to sustain a lifetime, is naive.
Durable foundation is compatibility, character, shared values, mutual respect, trust, temperament, family dynamics.
ہم پمز کو رو رہے تھے یہاں سندھ کے ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچوں کو ایڈز ہوگیا ہے ۔ یہ بچے معمولی بیماریوں کے علاج کیلئے لائے گئے تھے مگر ڈاکٹر استعمال شدہ سرنج لگاتے رہے ۔ کئی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ آواز اٹھائیں اب خاموش نہ رہیں ۔ ہیش ٹیگ بھی استعمال کریں ۔ اب کسی معاملے پر خاموش رہنا خود پر ظلم ہے اس ملک کیساتھ ظلم ہے یہ سارے نااہل ہیں
#JusticeForValikaChilderns
میرے بچے کو نمونیا تھی ۔ کراچی کے ولیکا اسپتال لائی تو انہوں نے استعمال شدہ سرنج لگائی اور اس کو ایچ آئی وی ایڈز ہوگیا ۔ پہلے اٹھایا نہیں جاتا تھا اب دن بدن کمزور ہورہا ہے ۔
سندھ حکومت کے زیر انتظام ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچے ایڈز میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 9 بچے انتقال کرچکے ہیں ۔
متاثرہ بچے کے والد نے عدالت کو بتایا کہ ہم سود پر پیسے لے کر بچوں کا علاج کرا رہے ہیں، ہم نے بچوں کے علاج کے لیے اپنی چارپائیاں تک فروخت کر دی ہیں، ہمیں 1 روپے تک کی امداد نہیں ملی
سندھ میں 1200 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہو چکی ہے، جبکہ ابھی تک متاثرین کی درخواست زیرِ التواء ہے
پمز ہسپتال میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی بھابھی بتیجھے تین عورتوں اور ایک نومولود بچے کی زندگی بچانی والی راولپنڈی کی پندرہ سالہ منیبہ جب سب لوگ عملے سمیت بھاگ رہے تھے تب منیبہ نے اندر جاکر اپنی بھابھی بتیجھے اور تین عورتیں اور آخری لمحے میں جب سب کچھ ناممکن تھا ہرطرف دھواں تھا نومولود بچے کو اٹھا کر صیح سلامت باہر لے آئی۔
یہ ہے قومی ہیرو تمغہ ہلال امتیاز سے ایسے ہیروز کو نوازنا چاہئیے ناچنے والوں کو نہیں
بچیوں کے خوف کا، تکلیف کا سوچتی ہوں تو لگتا ہے دل بند ہوجائے گا
پر دل ہو یا ضمیر، بیحد ڈھیٹ ہوچکے
زندگی ایسے ہی سسک سسک کر چل رہی ہے
پر جب حکمران اللہ سے نہیں ڈرتے، جب ان کی رسی دراز ہوتی ہے، تو بس پھر مظلوم کی بددعا ہی اس کا ہتھیار رہ جاتا ہے
یہ لوگ ماؤں کو صدمے دے دے کر مار دیں گے
ایسے وحشیوں کا کوئی ٹھوس حل کیوں نہیں
سچ تو یہ ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ ایسی سوچ دماغ میں آئے گی
پر شائد اندازہ ہورہاہے کہ تقسیم کے وقت لوگوں نے اپنے ہاتھوں اپنی بچیوں کوکیوں قتل کیا
ایک بار کی تکلیف تھی بس
پھر دائمی سکون
۔۔۔
@AleemaKhan49637@AthSal01 جب تک وسائل سے زیادہ اولاد پیدا کرنے پر والدین کو سزا نہیں ہوگی
مسائل حل نہیں ہوں گے
اور ایسا کبھی ہوگا نہیں
یہی بچے بچپن میں بیگار غلام اور بڑے ہوکر ووٹر بنتے ہیں
باقی معاشرے کا کیا ہے
The fact that this needs to be told, but people are readily buying the “Baal” story, should tell you the kind of dumb fucks we waste our time, trying arguing with
It’s appalling how every tragedy in Pakistan turns into a political point-scoring and whataboutery contest…people further their agendas by finger pointing & blame games.. no one takes responsibility.. shameless, each one of them