آج پشاور ہائی کورٹ میں ریڈیوپاکستان حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،سہیل آفریدی کی نظرثانی درخواست مسترد ہوگئی ہے،یعنی حکومت تو جائے گی ہی،یہاں تو نااہلی اور جیل ہوتی بھی نظر آرہی ہے۔فرانزک رپورٹ میں سہیل آفریدی کی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں موجودگی ثابت ہوچکی ہے۔
یہ والی ویڈیو سیو ہے جہاں اپنے ہی ایم این اے خود اٹھواتے تھے اور اسمبلی زبردستی لے کر آتے تھے ؟ کون سے حافظ آباد کے ایم این اے دس گھنٹے کنٹینرمیں رکھا تھا ؟ کون پارلیمنٹ لاجز کے باہر ڈیوٹی دیتا تھا کہ کوئی ایم این اے ادھر سے ادھر نہ ہو ؟
پرویز خٹک کو ہٹا دیا واہ بھئی واہ
محمود خان کو ہٹا دیا واہ بھئی واہ
گنڈہ پور کو لات مار دی واہ بھئی واہ
سہیل آفریدی کو دیس نکالا دے دیا واہ بھئی واہ
یہ ہے ہمارے کپتان کا وژن
اب سوال یہ ہے کہ ان تمام کرپٹ چور ڈکیتوں ڈرگ پیڈلرز کا انتخاب کس کھوتے نے کیا تھا
2014 سے لیکر 2022 تک ARY نے جھوٹی خبروں اور فیک پروپینگنڈوں سے عمران خان کو گدھے سے زیبرا بنا کر پیش کیا
آج جب ARY نے پہلی بار سچ دکھایا تو نتیجہ یہ نکلا ہے وہی یوتھیے ARY کو جھوٹا کہہ رہے ہیں۔ 🫣🤣
27ستمبر کےاحتجاج کےلیےPTIلاہور کی صدر کی 20 غنڈےخریدنےکی آڈیو پکڑی گئی۔ اگرسڑکوں پراحتجاج کےلیےلوگ پیسےدے کرخریدےجا سکتےہیں تو ذرا سوچیے، سوشل میڈیاپر گالم گلوچ بریگیڈ کےلیے جعلی اکاؤنٹس ،ٹرولز اور یوٹیوبرز کی بھرتی کتنے بڑے پیمانے ہوئی ہو گی۔👇👇
ہائے ری قسمت۔۔۔سہیل آفریدی نے سابق وزیر اعلٰی کے حلقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے فنڈز بند کر دئیے لیکن علی امین خاموش رہے اور جب صحافیوں نے سوال کیا تو سہیل آفریدی پسینے سے شرابور ہو گئے اور ہھر علی امن نے ہی ریسکیو کیا۔۔۔
🚨 بریکنگ نیوز ۔۔۔۔
ٹی ٹی پی نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔۔
ترجمان ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ ان کا اور پی ٹی آئی کا دشمن مشترک ہے اسی لئے وہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔
ٹی ٹی پی کےاس بیان سے دونوں کے درمیان گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔۔
❓ارباب اختیار سے سوال ہے کہ اب آپکی خاموشی کے پس پردہ کیا عوامل ہیں؟؟
@OfficialDGISPR@CMShehbaz@MohsinnaqviC42
سہیل آفریدی اور ساتھیوں کی دوسرے گروپس کے ستھ کتے کتی ہونے والی ہے۔۔
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پراپیگنڈہ نیٹ ورک اور انہیں چلانے والوں کے خلاف پہلی مرتبہ پارٹی کے اندر سے بغاوت کی تیاریاں
90 فیصد فیصلہ ہو چُکا ہے کہ سہیل آفریدی گھر جائے گا اور تحریک انصاف کو فی الحال کسی قسم کی فیس سیونگ نہیں دی جائے گی اور نا ہی ان سے بلیک میل ہوا جائے گا انکی طبیعت حافظ والے دم کے ذریعے یکدم درست کر دی جائے گی