They may have pushed you into darkness, but you will not be alone if you seriously want to resist for your rights and dignity, with the trust in Almighty.
I know you, my dear students and youth, have so many issues and you are not being heard. But don’t be hopeless, don’t feel helpless. Just gather the strength and stand for your rights. I will be there with you.
The recent resistance and struggle by the students in Delhi and Jharkhand for their genuine rights and the result of that collective and sustained struggle proves that no power can push you into darkness if you stand united against it with conviction.
Almighty says, “Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves." — (Qur'an 13:11)
Defeat the fear that was inflicted upon you last two times, stand with courage and you will find me there with you.
Together we will fight for our rights. Don’t feel lonely.
نجف سے کربلا کا پیدل سفر (مشی) دنیا کا وہ انوکھا منظر ہے جہاں محبتِ حسین (ع) میں تھکے ہوئے پیروں کو عراقی میزبانوں کی محبت اور خدمت نئی طاقت بخش دیتی ہے۔
"یا زائر، یا زائر" کی صدائیں، بچھائے گئے موکب، اور بین الحرمین پر پہلی نظر کا سکون یہ سفر محض مسافت نہیں، روح کی معراج ہے۔
Preparations have almost been completed at the Holy Shrine of Imam Hussain (AS) ahead of the Flag change which takes place on Tuesday 16th of June after Maghreb prayers.
Congratulations to all Muslim believers at this moment,
Iran’s strength has shown that even the biggest enemies can be forced back.
Ps : Not for the Wahhabis who stood silent.
The Shia will prevail. Even if the entire world, From East to West, Muslims, Christians, and Jews were to unite, the Shia would still prevail. This is a divine decree...
MARTYR QASIM SULAIMANI ❤❤️🫀
انتقام صرف اسلحہ اٹھانے والے دشمنوں سے نہیں لیا جائے گا… بلکہ اُن سب سے لیا جائے گا جو حق جانتے ہوئے بھی خاموش رہے۔
وہ سب جو حق کے وقت لب سی کر بیٹھ گئے—یہ سوچ کر کہ کہیں ان کی دنیا، ان کی عزت، ان کی تجارت متاثر نہ ہو جائے—وہ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔
ہر اُس “تاجرِ خونِ حسینؑ” سے انتقام ہوگا، جو محرم آتے ہی ذاکرِ حسینؑ بن کر امامؑ کے نام پر امام کا خون بیچتا ہے، مگر جب کربلا کا پیغام زندہ کرنے کا وقت آیا اور آج حق و باطل کے جنگ چھڑی تو اپنے مفاد کی خاطر گونگا اور بہرا بن جاتا ہے۔
اور اُن قاریوں سے بھی، جن کی آوازوں میں تو گونج ہے مگر دل قرآن کے نور سے خالی ہیں—جو آیاتِ الٰہی کو محض زبان کی زینت بنا کر شہرت کماتے رہے، مگر اُن آیات کو اپنی زندگی میں کبھی اتارا نہیں۔ جن کے لئے تلاوت طنطنہ اور دین لقلقۂ زبان ہے
اور اُن نام نہاد دین فہم لوگوں سے، جنہوں نے دین کو سمجھا نہیں مگر اس کے ٹھیکیدار بن بیٹھے—جنہوں نے لوگوں کو ایسا دین سکھایا کہ وہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کے بجائے صرف اپنی ذاتی نجات کے خول میں قید ہو گئے۔
یاد رکھو! حساب ہوگا… اور ایسا ہوگا کہ ہر خاموشی، ہر منافقت، ہر سوداگری بے نقاب ہوگی—تاکہ پھر کبھی کوئی یزیدِ وقت، اسلام کے نام پر، مسلمانوں ہی کے ہاتھوں کسی حسینِ زمان کو قربان کرنے کی جرأت نہ کر سکے۔