پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کوثر محمد خان بھٹی امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-69 کا اپنے حلقہ کی عوام کے نام اہم پیغام ۔۔۔!
#KousarMKhanBhatti#MNA#NA69#MandiBahauddin
حقیقی ایم این اے NA-69 کوثر محمد خان بھٹی اور لیاقت ع��ی بھٹی (صدر کسان ونگ منڈی بہاؤالدین) نے عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا اور یادگاری پودا لگایا۔
اللہ تعالی ہمارے لیڈرعمران خان صاحب کو صحت، درازیٔ عمر اور جیل سے رہائی عطا فرمائے ۔ آمین 🤲
#imrankhanbirthday
بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں میں ہماری یوم آزادی ریلی پر پولیس کی جانب سے فائرنگ اور تشدد۔۔! کیا ہمیں یوم آزادی کے موقع پر اتنی بھی آزادی نہیں کہ ہم یوم آزادی بھی نہ منا سکیں ۔۔!
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ اور امجد خان نیازی سیاسی کوآرڈینیٹر عمران خان کی سربراہی میں گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کا اجلاس
اجلاس میں گوجرنوالہ اور گجرات ڈویژن کے MNA’s ,MPA’s اور ٹکٹ ہولڈران کی شرکت
اجلاس میں عمران خان کی رہائی ، پارٹی تنظیم اور پارٹی امور پر ��بادلہ خیال کیا
اسلام آباد ہائی کورٹ : حقیقی ایم این اے NA69 کوثر محمد خان بھٹی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی ہونے کی خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پر امن احتجاج میں شرکت ۔۔!
@aliya_hamza@PTIPunjabPK@PTIofficial@mooniselahi