وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب نے کہا ۔ہنگو سوات بدامنی کے لپیٹ میں ہیں اوربونیرمیں بھی ہونے جارہاہے ۔
وزیراعلی صاحب @SohailAfridiISF میں اعلان کرتاہوں اگر بونیر میں کچھ ہوا اور آپکو پہلے سے علم ہے تو ہم آپکے خلاف FIR کٹوائیں گے ۔
جمعیت کے ابابیلو!
پلیز ایک دوسرے کے پوسٹس کو کھلے دل سے لائک، کمنٹ اور ریٹویٹ کرنے کے ساتھ فالو بھی کرتے رہیں۔
مولانا فضل الرحمان زندہ باد
کارکنان جمعیت زندہ باد
ابابیل جمعیت زندہ باد۔
مولانا کی اصل طاقت ابابیلان جمعیت ہی ہیں۔
جیتے رہو شیرو!