The official account of the KP Prosecution that is the main wing of Criminal Justice System. It was established 2005, under Home Department Khyber Pakhtunkhwa.
ڈائریکٹوریٹ آف پراسیکیوشن خیبر پختونخوا عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی اور شفافیت کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
اگر کسی شہری کو پراسیکیوشن خیبر پختونخوا سے متعلق کوئی شکایت، مسئلہ یا تجویز ہو تو وہ اپنی شکایت درج ذیل رابطہ نمبرز یا ای میل کے ذریعے درج کروا سکتا ہے۔
#KPProsecution
قانون کی بالادستی، انصاف کی مضبوط فراہمی
ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن محمد رفیق خان مہمند کی قیادت میں خیبر پختونخوا میں پراسیکیوشن نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق مضبوط بنایا جا رہا ہے تاکہ عدالتوں میں مؤثر پیروی کے ذریعے انصاف کو یقینی بنایا جا سکے۔
#KPProsecution
آرڈی پراسیکیوشن کوہاٹ، جناب طارق بخش کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر جناب محمد رفیق خان مہمند ڈی جی پراسیکیوشن نے انہیں سووینئر پیش کیا اور ان کی قابلِ قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر میاں عزیز احمد، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اور جاوید علی مہمند، ڈائریکٹر لیگل بھی موجود تھے۔
پراسیکیوشن کو مؤثر بنانے کے لیے اصلاحات۔
ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن کی جانب سے مقدمات کے بہتر انتظام، میرٹ پر ترقی، شفافیت اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر زور۔
#kpprosecution#dgprosecution
Director General Prosecution Muhammad Rafiq Khan Mohmand reviewed field prosecutors’ performance in an online meeting and issued directions for improvement.
#kpprosecution#dgprosecution
The Directorate of Prosecution, Khyber Pakhtunkhwa warmly welcomes the newly posted Director General Prosecution, Muhammad Rafiq Khan Mohmand. May his leadership and vision further strengthen the prosecution service across the province.
#kpprosecution#dgprosecution
Ms. Robin Haider Bokhari, Director General Prosecution Khyber Pakhtunkhwa, was bid farewell upon her transfer from the Directorate of Prosecution. Officers of the Directorate attended the farewell ceremony to express their respect and appreciation for her dedicated service.
عباد الرحمٰن، ڈائریکٹر مانیٹرنگ پراسیکیوشن خیبر پختونخوا نے ڈائریکٹریٹ کی وقتا فوقتا جاری کردہ ہدایات کی تکمیل کا جائزہ لینے کی بابت ضلع ہنگو میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کا دورہ کرتے ہوئے مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔
#kpprosecution#dgprosecution
عباد الرحمٰن، ڈائریکٹر مانیٹرنگ پراسیکیوشن خیبر پختونخوا نے ڈائریکٹریٹ کی وقتا فوقتا جاری کردہ ہدایات کی تکمیل کا جائزہ لینے کی بابت ضلع اورکزئی میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کا دورہ کرتے ہوئے مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔
##kpprosecution#dgprosecution
استغاثہ کے ساتھ بروقت اور درست معلومات کا اشتراک نہ صرف کیس کو مضبوط بناتا ہے بلکہ جرائم کی روک تھام میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے، یوں پورا معاشرہ محفوظ بنتا ہے۔
Representing Khyber Pakhtunkhwa Prosecution, Ms. Robin Haider Bokhari, Director General Prosecution, and Mian Aziz Ahmad, Director Administration, actively contributed to the discussions at the 23rd Pakistan Prosecution Forum (PPF) Lahore.
#dgprosecution