جناب اسی لئے تو عمران خان تین سال سے بدترین جیل کاٹ رہا ہے! پاکستانی قوم کے دو روپ ہیں: ایک دکھاوے کا، اچھی اچھی باتیں کرنا والا روپ اور دوسرا اصل چہرہ: جو شاہد اب عمران خان کو سمجھ آیا ہو؟ یاد کریں یہ سارے وکیل اور بار کی تنظیمیں کس کس طرح سے قانون کے نام پہ عمران خان کے خلاف اور قاضی فائز عیسی کو بچانے نکلتے تھے؟ وہ سب کہانی پلاٹوں ہی تو تھی!
ہر منگل کو ملاقات نا کروانے میں شاید وہ اپنی طاقت منوانا چاہتے ہیں مگر ہر منگل سب سے زیادہ نفرتیں بٹورتے ہیں۔ دنیا میں کم از کم ۹۹٪ پاکستانی اس وقت چاہتے ہیں کہ عمران خان رہا ہوں، اور وہ روز طاقت کے ناجائز استعمال دیکھ کر نظام سے نفرت کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ باہر سے تو انویسٹمنٹ آ ہی نہیں رہی اور ملک کے اندر بےچینی کی وجہ سے کوئی اندر سے بھی انویسٹمنٹ نہیں کر رہا۔ لوگوں کا حال کافی برا ہے اور جب وہ یہ بولنے کی آزادی محسوس نہیں کرتے تو نفرتیں اور بڑھتی ہیں۔
اگر یہ سودہ فائدہ مند نظر آتا ہے انہیں تو ان سے زیادہ بدنصیب شاید کوئی نہیں۔
عمران خان کو تکلیف دینے کے لیے پوری قوم کا پہلے بھروسہ توڑا اب روز بد دعائیں اور نفرتیں حاصل کر رہے ہیں۔ یہ ایک گھاٹے کا سودہ ہے، آج نہیں تو کل اس ظلم کا ایک ایک لمحہ پچھتائیں گے عاصم منیر، ان کی ٹیم اور شاید”اللہ کی فوج“ ۷ لاکھ سپاہی بھی، جو دیکھ سب کچھ رہے ہیں مگر قیادت سے سوال نہیں کرتے کہ عمران خان کے جیل کے حقوق کیوں نہیں دیے جا رہے ۔
طاقت ہمیشہ نہیں رہے گی۔ یہ وقت مشکل عمران خان اور پاکستانیوں کے لیے بہت مشکل ضرور ہے مگر حق پر ہونا کافی حوصلہ بھی دیتا ہے۔ کوئی ہار نہیں مانے گا۔ سب سے اچھی تجویز ظالموں کے لیے یہ ہے کہ عدالتیں آزاد کریں ، اللہ سے اور پاکستان کی عوام سے معافی مانگیں اور انصاف کا جمہوری نظام قائم ہونے دیں۔
Today, I asked the Foreign Office Minister to take action to halt Israel's illegal settlement expansion.
The best he could come up with was a completely baseless smear. What a total and utter disgrace.
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. This action DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
بریکنگ نیوز 🚨اعجاز الحق کا بڑا انکشاف۔ طاقتور حلقوں کو خان نے آپشن دے دیا🔥🔥
ایک شخصیت کو اسٹبلیشمنٹ نے اڈیالہ جیل بھیجا اپنا پیغام دے کر، عمران خان سے کہا گیا ہے کہ صرف آپ اتنا کہہ دیں کہ جوا ہوا مجھے افسوس ہے مگر اسکے جواب میں خان بولا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تو یہ لائن میں کیوں بولوں؟ تُم بولوں کہ ہم نے جو 9 مئی کیا، قوم کے ساتھ ظلم کیا، مینڈیٹ چوری کیا، اس پر آپ سے اور قوم سے معافی مانگتے ہیں، کھلے عام پریس کانفرنس کرکے لائیو بول دو میں معاف کردوں گا۔
ذہنی مریض عاصم منیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے-
جس کے دوران نہ وکلاء نہ فیملی سے ملاقاتیں ممکن ہیں، نہ علاج کی مناسب سہولیات میسر ہیں، نہ تازہ کتابیں دی جا رہی ہیں-
یہ سب کچھ کرنا قومی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، مگر ان سب چیزوں کو بالائے طاق رکھ دیا گیا ہے، کسی کو کوئی فکر نہیں ہے-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
عالیہ حمزہ کو ناحق گرفتار ہوئے آج 96 دن ہو چکے ہیں، مگر وہ آج بھی حق اور سچ پر ثابت قدم ہیں۔ انہوں نے اپنے قائد اور اپنے مؤقف کا ساتھ نہیں چھوڑا، نہ ہی اپنے ضمیر کا سودا کیا۔ تمام تر مشکلات، قید اور دباؤ کے باوجود وہ استقامت اور حوصلے کی علامت بن کر ڈٹی ہوئی ہیں۔ ان کی جدوجہد اس بات کی گواہی ہے کہ سچائی کو قید تو کیا جا سکتا ہے، شکست نہیں دی جا سکتی۔ ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
جنگوں کے بھی کچھ اصول ہوتے تھے جہاں خواتین کو معاف کر دیا جاتا تھا، مگر آج کا فاشزم ہر حد پار کر چکا ہے، ظالم نظام کے خلاف کھڑا ہونے والا چاہے بچہ ہو بزرگ ہو یا خاتون اس کو کچلنے کے لیے یہ یزیدی پیروکار ہر حد کراس کر جاتے ہیں۔ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی قید اور علاج سے محرومی، ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی کینسر کی مریض بزرگ خاتون اور پی ٹی آئی کی دیگر بہادر خواتین کی بے جرم اسیری ختم ہونے کو نہیں آرہی، یہ ظلم تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا وصیت کا لفظ استعمال کرنا اور کہنا کہ حالات ٹھیک نہیں لگ رہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی کوئی معاملات بہتر نہیں ہو رہے تحریک انصاف کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرے ۰
طارق متین
افسوس ناک خبر
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہی یہاں تک کہ چلا بھی نہیں جارہا ہے
میرا پیغام تما پارٹی ورکر کو کہ عمران خان کو اکیلا مت چھوڑنا انکی جان خطرہ میں ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد
ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والدہ بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟
جو درد آپ کا اپنے بھائی یا والدہ کے لئے ہوتا ہے وہی درد ہمارے بھائی کے لئے کیوں نہیں؟
علیمہ خان نے سچ میں رولا دیا 💔
میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہوتو آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ ان کو بہتر سے بہتر علاج کے لیے اچھے ہسپتال میں فوراً داخل کرایا جائے۔ آج آپ کو ہمارے بھائی کے لیے وہ درد نظر نہیں آرہا؟ ہم فروری سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا حق بنتا ہے ان کو بہتر علاج کروانے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ میں آپ سے اپیل کرتی ہوں ایجینسیوں کے ہاتھوں میں ڈسٹریکٹ نہ ہوں ، عمران خان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
علیمہ خان
کل واشگٹن DC میں احتجاج ہو رہا ہے۔ آئیے اس احتجاج میں مل کر آواز اٹھائیں عمران خان کے لئے۔ پاکستان میں ہونے والی ناانصافی اور ظلم کے خلاف۔ فسطائیت کے خلاف۔
ماہرنگ کی جب میں نے اس کے ابو کی قبر کے پاس کھڑا ایک تصویر دیکھی میں نے ماہرنگ کو کہا اس معاملے میں تم مجھ سے خوش قسمت ہو
اس نے کہا کیوں
میں نے کہا تمھارے پاس باپ کی قبر تو ہے جب تمہارا دل کرتا ہے اس کے پاس تم جا کر روتی تو ہو اپنے دل کا حال تو بتاتی ہو تم کس درد سے گزر رہی ہو
ہمارے پاس یہ بھی نہیں ہے آپ سوچیں ہم کیا مانگ رہے ہیں اس ریاست سے
ہم اس ریاست سے لاشیں مانگ رہے ہیں ہم اس ریاست سے کہتے ہیں آپ نے جن لوگوں کو مارا ہے ان کی گلی سڑی جو لاشیں ہیں باقیات ہیں جو ہڈیاں ہیں آپ ہمیں وہ دے دیں تاکہ ہمیں پتا ہو وہ کس کی لاش ہے اگر ایک نامعلوم لاش ملتی ہے تو اس میں پورا بلوچستان ماتم مناتا ہے ہر گھر میں یہ تکلیف محسوس کی جاتی ہے یہ میرا بیٹا تو نہیں ہے
سمی بلوچ
"عمران خان کی رہائی کی جدوجہد ہمارے لیے ایک نظریاتی جنگ ہے۔ اس مقصد کے لیے ہم ہر قربانی، یہاں تک کہ شہادت دینے کے لیے بھی تیار ہیں اور قید و بند کی صعوبتیں ہمیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔"
عمران خان جیل میں کوئی سزا نہیں کاٹ رہے۔ عمران خان کو فوج نے اغوا کر کے جبراً قید میں رکھا ہوا ہے۔ اور ان اغواکاروں سے عمران خان کو صرف طاقت کے زور پر چھڑایا جا سکتا ہے۔ عمران خان کو انصاف سڑکوں پہ ملے گا، فوجی عدالتوں میں نہیں۔
دو ٹوک پیغام 🚨
مختصر یہ کہ عمران خان نے کہا یزید کے ظلم کے سامنے میں تین سال کیا تین منٹس بھی چپ نہیں رہوں گا، جنہوں نے 9 مئی کو CCTV فوٹیج چرائی وہ معافی مانگیں
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام