💼 Marketing Strategist & Insurance Pro
📸 Media Influencer | Creating with purpose
♈️ 100% Aries Energy
⚡️ Turning risks into rewards.
Follow and get followed
@ABCNewsUrdu@KamiAkmal23 ایسے تھرڈ کلاس پلئیر جن کو بولنا تک نہیں آتا یہ تبصرہ نگار بنے بیٹھےھیں اور تھرڈ کلاس چینل جو ان کو بلاتے ھیں سارے بھائ جواری جب تک یہ ٹیم میں تھا میچ ھارنے کی بڑی وجہ یہ ھوتا تھا وکٹ کے پیچھے مچھر مارتا رھتا تھا
@___Democracy1 بد بخت ھے جو حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ولادت کے دن خوشی منانے پر اعتراض کرتا ھے صرف اتنی گزارش ھے اور کچھ نہیں تو خاموش ھی رھو
@MaryamNSharif
وزیراعلی صاحبہ!
گذارش ھے کہ عام عوام جن کے پاس زیادہ تر موٹر سائیکل ھیں اور کسی نا کسی طرح اس سے اپنا نظام چلا رھے ھیں زیادہ تر کے پاس اتنے پیسے نہیں کے بائیک کا کام کروا لیں بس چلا رھے ھیں ایسے میں 2000 کا چالان بڑا ظلم ھے مہربانی فرمائیں اور اسکو 500 کریں