میاں جی ہوٹل پر
ایک انڈہ 200 کا
ایک پلیٹ دال 540 روپے کی
250 روپے کا پراٹھا دے رہا ہے ڈنکے کی چوٹ پر انکے خلاف کاروائی کرنے کا اختیار پیرا فورس کو کیوں نہیں ؟؟؟؟؟
اسے کہتے ہیں منہ انگلیاں سر دھڑ سب کچھ کڑاہی میں~یہ بجلی گھر بجلی پیدا کریں یا نہ کریں انہیں اربوں کی ادائیگی ہوتی ہے۔ان کا آڈٹ نہیں ہوسکتا۔اب انکشاف ہوا ہے ان کو چار سالوں میں 7000 ارب روپے کی کیپسٹی چارجز کی مدد میں ادائیگی ہوئی ہے اس پر کوئی انکم ٹیکس نہیں لیا جاتا۔ بلکہ کسی کمائی پر ٹیکس نہیں ہے۔😳
سب بھاری ٹیکس، چارجز، لیوی، بلز، عوام نے دینے ہیں۔۔ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آئے ہیں جنہیں اتنا کچھ دیا جارہا ہے۔۔
اگر کسی کو اذیت کی انتہا تک پہنچانا ہو تو پہلے اس کی زندگی میں بےحد اپنائیت, توجہ اور پرواہ بھر دو۔ پھر اچانک لاتعلق ہو جاؤ۔ اکثر زخم نفرت نہیں دیتی بلکہ وہ محبت دیتی ہے جو ادھوری چھوڑ دی جائے۔ انسان کو سب سے زیادہ تکلیف بےرُخی سے نہیں بلکہ اُس شخص کی بےرُخی سے ہوتی ہے جس نے کبھی اسے اپنی توجہ, اپنائیت اور اہمیت کا یقین دلایا ہو۔ انسان کمی سے نہیں, عادت کے چِھن جانے سے ٹوٹتا ہے۔
9 websites where you can download unlimited books for free (completely legal):
1. planetebook. com
2. gutenberg. org
3. freecomputerbooks. com
4. zlibrary. to
5. oceanofpdf. com
6. manybooks. net
7. pdfdrive. com
8. standardebooks. org
9. digilibraries. com
CAUTION: As these are free sites, you may see Ads. Don't click on the links if you are not fully sure. Close the window if you notice any
Stay smart, stay protected
Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance!
Dial now:
*275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor)
For more details watch the video
#PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
سنیٹر مشاہد اللہ کئ وفات کے بعد سابق وزیراعطم نواز شریف نے انکئ بیٹی لامعہ مشاہد کو ایک وائس نوٹ بھیجا۔ میں نے انہیں بتایا کہ مجھے ابو کی بہت یاد آتی ہے۔ اس پر نواز شریف نے کہا۔۔۔
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا
"میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے
مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا "بے شک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہو گا، کبھی تم ناکام ہو جاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصور وار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
ماہر نفسیات:
بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو۔