سلطنت عثمانیہ کی آخری شہزادی 👑
کو اس طرح دیکھکر دلی خوشی ہوئی کہ
اس نے اپنا تعارف اسقدر خوبصورت انداز سے ظاہر کیا❤️
دوپٹہ عورت کے حسن کو نکھارتا ہے عورت کا مقام بیان کرتا ہے
#ترک_شہزادی♥️♥️
خوش قسمت ہے جو اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ کو پوری دنیا میں مقبول ہوتا دیکھ رہی ہے 💝
ہمارےپیارے بھائی
@Fzk_kkk
کو اپنی پانچ سالہ وکالت کی ڈگری
مکمل کرنے پر دلی مبارکباد
موصوف ایک نفیس اور بھت اچھے انسان ہیں اور اللہ تعالیٰ سے انکے اچھے مسقبل اور لافانی کامیابیوں کے لیے دعاگو ہوں
Faisal Zaman Khan Bhai🥰