سب دوست یہ سٹیٹس شئیر کریں! 🔥🔥
ہماری حکومت نے خود کچھ نہیں کرنا، عوام کے پریشر پر ہی معاملات حل کرنے پڑیں گے۔
"شہید حمید شاہ صاحب کے قتل پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور پر دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے"
سب دوست اسکو پھیلائیں۔
کیا غریب آدمی کی زندگی اہم نہیں؟
🚨ضروری / اہم درخواست 🚨
1️⃣پہلا نکتہ یہ کہ تحریک انصاف کے احتجاج کا وقت اور مقام بہت معنی خیز ہے۔ شنگائی تعاون تنظیم کے اہم اجلاس کے موقع پر جبکہ مختلف ممالک سے ہمارے معزز مہمان اسلام اباد تشریف لا رہے ہیں، ایسے انتشاری احتجاج کی کال دینا ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟
2️⃣دوسرا نکتہ یہ کہ تحریک انصاف کے احتجاج میں افغان شہریوں کی شمولیت اور ہتھیاروں کی موجودگی ان کے پر امن ہونے کے دعووں پر ایک سوالیہ نشان ہے۔
3️⃣تیسرا نکتہ یہ کہ ایسے احتجاج سے ہماری معیشت اور معمول زندگی کے پر منفی اَثر پڑتا ہے۔
4️⃣اور چوتھا نکتہ یہ کہ بیرسٹر سیف نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو جو اپنے احتجاج میں شرکت اور خطاب کی دعوت دی ہے اس کو تحریک انصاف کی سیاست کا پول کھلنا نا سمجھا جائے تو کیا نتیجہ اخذ کیا جائے؟
اسی لیے نسل در نسل ہندوؤں کے ساتھ رہنے سے انسان خود بھی ہندو نسل ہو جاتا ہے۔۔ اسی لیے مسلمانوں کو کہا گیا ہے کہ مشرکوں کے ساتھ زندگی نہ گزارو اور ہجرت کر جاؤ۔
😡😡
🚨 These are not democratic protests....
This is a declaration of war against the state of Pakistan to secure relief for a convicted rascal who is an asset of international Zionism.
Please stay out of Pakistani politics when you don't know a Jack about it.
مایوس کن حالات کے باوجود یہ جھنڈا، ہماری امیدوں کا مرکز ہے۔۔
یہ ہماری پہچان ہے اور ہم پاکستانیوں کے ایک دوسرے کےساتھ تعلق کی پہلی اور آخری وجہ ہے۔۔
اس کے ساتھ نفرت کرنے والا ہمارے لیے قابل نفرت ہے۔۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن۔۔
ملائشیا کے وزیر اعظم تین روزہ دورے پر پاکستان آ گئے 🇵🇰🇲🇾
بتاو پھر شخصیت پرستو؟
اگلا فساد کب مچا رہے ہے!
اب تو تمھارے اختجاج کی تاریخیں دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔
بس جب بھی پاکستان میں کوئی بڑا عالمی عہدیدار یا سفارتی وفد آئے تو تمھارا ملک دشمن فساد شروع ہوجاتا ہے
یہ شرپسند عناصر جو اپنی ہی سرزمین کے خلاف سازشیں کرتے ہیں اور افغانستان کا جھنڈا اٹھا کر ہماری نئی نسل کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ریاست سے درخواست ہے کہ ان کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ وطن دشمن عناصر کو سبق ملے۔
A fertility rate below 1.6 means 50% less new people after three generations, say 100 years. Below 1.2 means an 80% drop.
The U.S. is at 1.64. China, Japan, Poland, Spain all below 1.2. South Korea is at 0.7—96% drop.
Mass extinction numbers.
💢اسرائیل کہتا ہے ہم ایران کو آزاد کرائیں گے اور
⭕️عمران کہتا ہے ہم پاکستان کو آزاد کرائیں گے۔
❌ دونوں دنیا کے دو صف اول کے مسلم ممالک کے خلاف ایک ہی بات کہہ رہے ہیں۔
🚫اسرائیل براہ راست ایران کو دھمکیاں دے رہا ہے اور ایران کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے کیونکہ وہ ایٹمی ریاست نہیں ہے۔
🛑جبکہ اسرائیل نیوکلئیر پاکستان کو مسلح جارحیت کے ذریعے تباہ نہیں کرسکتا۔
⛔️اسلیے وہ عوام میں سیاسی قیادت کے ذریعے انتشار کو ہوا دے رہا ہے۔
🆘پاکستان کے وجود کے خلاف بین الاقوامی طاقت کے کھلاڑیوں کی اس حکمت عملی کا مرکزی کردار عمران خان ہے۔
روس سائرن الرٹ کی ٹیسٹنگ کررہا ہے لیکن خطے کی مجموعی صورتحال دیکھیں تو روس خود کو ایک بڑی جنگ کیلئے تیار کررہا ہے چین کا کچھ نہیں کہا جاسکتا کیا پتا وہ بھی امریکہ کی طرح اچانک آدھمکے
PTM is TTP's political wing & will be erased from the pages of the history & buried deep inside the gutters, where they belong.
Long Live Pakistan 🇵🇰