Ignoring the mandate of Pakistani peoples, the establishment interfered in entire election process to keep Imran Khan in jail and bring Nawaz Sharif & Zardar in power they spoiled all election process. Shameful act of "blowing the ballot by bullet" forced even serious politicians like Jahangir Tareen and Sirajul Haq to withdraw from the politics of Pakistan.
حیران کن،حیران کن،حیران کن۔۔۔۔
حلقہ پی پی 288 سے ن لیگ کے امیدوار سید علیم شاہ کا ظرف دیکھیں کہ وہ نہ صرف اپنی شکست قبول کررہے ہیں بلکہ گواہی دے رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے جس کی جیت کا نوٹیفیکیشن کیا ہے،وہ اس سے نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے ملک محمد اقبال ثاقب سے ہارے ہیں،حنیف پتافی کو بدترین شکست ہوئی،ڈی جی خان خان والوں نے اسے مسترد کیا لیکن سکندر سلطان راجا کے منتخب آر او نے کہا کہ یہ فیصلہ اس حلقے کے ��وام نہیں ،میں کروں گا کہ اس حلقے کی نمائندگی کون کرے گا؟ویسے اس آراو کی زیارت تو کرا دیں جو اس حلقے کے عوام سے زیادہ اس حلقے سے مخلص ہے
I am surprised at the Supreme Court of Pakistan, the Chief Justice of the SC not accept the result of the internal election of PTI (Political Party) due to some little mistakes and ordered to take away their election symbol from them. Why is the same SC silent regarding the theft mandates of thousands voters in Pakistan with the compilation of rigged results, which is confirmed at the global level ?
حضور والا !! اتنی پبلک کافی ہے یا اور چاہئیے ؟ بغیر ووٹ ڈلوائے جتوانا تھا تو سیدھا سیدھا نوٹیفائی کردیتے ، قوم کے ٹیکسوں کا اربوں روپیہ اُڑانے کی ضرورت تھی ؟ 4:30 بجے پولنگ اسٹارٹ نہیں ہوئی ؟ اسے کہتے ہیں صاف شفاف الیکشن ؟
وعدے کے مطابق ایئرکموڈور ریٹائرڈ سجاد حیدر صاحب اپنے مکمل یونیفارم میں PTI کے جھنڈے کے ساتھ ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں
اور
ان کا وعدہ ہے اپنی وردی کی لاج رکھتے ہوئے وہ ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے ۔۔
اللّٰہ آپ کو اپنی امان میں رکھے سر
As I expected, Pakistan's elections have been heavily rigged, with internet services suspended across the country in the name of security. In many places where Imran Khan has a majority, the polling staff did not come and if they did, they came four or five hours late and handed over entire books of ballot papers to the people to vote riggedly. According to foreign observers, this is the worst rigged election in the history of Pakistan.
میں ارباب اختیار سے باربار کہہ رہا ہوں کہ پاکستان کے اردگرد حالات کو سمجھیں یہ غیر ملکی سرمایہ کاری معاشی پلان کچھ کامیاب نہیں ہوگا جب تک ملک کی۔سیاسی صورتحال درست نہیں ہوگی انٹرنیشنل اسٹیبلیشمنٹ کو نظرانداز کرکے عمران سے معاملات درست کرنا ہونگے عوام کی طاقت کو ساتھ لینا ہوگا ورنہ موجودہ صورتحال جس میں بیرونی جارحیت کا خطرہ بڑھ رہا ریاست کو نقصان ہوگا باجوہ پالیسی کو ریورس کریں ملک بچائیں ۔۔۔
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر پوری حکومت مبارکبادیں اس لیے دے رہی ہے کہ ان سب حکومتی جماعتوں کو الیکشن مہم کے لیے بھرپور مال میسر ہو گا،
لیکن عوام تیار ہوجائے، جو کچھ عوام کے ساتھ ہونے جارہا ہے، وہ ہر پاکستانی کو خود ہی پتا چل جائے گا،
اللہ کریم غریبوں پر رحم کرے 🤲
I sincerely congratulate the blessed Eid-al-Adha of all Muslim Brothers and sisters.
I wish Eid al-Adha to bring blessings to our families, our nation, the Islamic world and all humanity.
اب جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کور کمانڈر لاہور کی رہائشگاہ میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے میں بالکل معصوم (بےگناہ) قرار دے دیا گیا ہے تو اس کا صاف مطلب یہ ہےکہ مرکزی پنجاب کی صدر کے طور پر (ڈاکٹر یاسمین راشد) اور پاکستان تحریک انصاف کا بطور جماعت اس جلاؤ گھیراؤ میں قطعاً کوئی کردار نہیں۔
تحریک انصاف کیخلاف سارا کریک ڈاؤن اسی جواز کی آڑ میں کیا گیا کہ تحریک نے پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی۔
اس بیانیے کی تو اب واقعتاً دھجیاں اُڑ چکی ہیں۔